What is vulnerability Urdu meaning? Explain
Vulnerability Urdu meaning is to be under attack or weakened in Urdu. For example, we can say that our brave army faced the enemy, took enemy under attack and defeated them. In this sentence we found meaning of Vulnerability as defeated action.
حملے کی زد میں آنے کا کیا مطلب ہے؟ مثال دے کر وضاحت کریں۔
اس کا اردو میں مطلب حملے کی زد میں آنا یا کمزور پڑ جانا ہے۔ مثال کے طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہماری بہادر فوج نے دشمن کا مقابلہ کرکے دشمنوں کو حملے کی زد میں لے لیا اور شکست دی۔ اس میں فوج نے دشمن کو حملے کی زد میں لیا تو شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔
vulnerability meaning in English
vulnerable meaning in Urdu
vulnerability assessment meaning in Urdu
vulnerable meaning in Urdu and in English
vulnerability synonym
invulnerability meaning in Urdu
vulnerable establishment meaning in Urdu
vulnerability meaning in Urdu
What is sponsors meaning in Urdu? | Sponsors meaning in Urdu is support or cooperate. For example, a father sponsored his lovely son. To sponsor means to support. In the same way, birds also take care of their children. Another Example 'the company sponsored a visa for Ahmed to go abroad'. |
What is freelancing Urdu meaning? Explain with example? | Freelancing Urdu meaning to work, that is to earn money without a job. For example, there are many companies working today on this niche today, that are paying people who work from home for online earning. Many people are freelancing in these companies. |
What is meaning of Anaya in Urdu? Give an example | Meaning of Anaya in Urdu guardian / protector. For example, we can say Allah is the guardian of all people. Also, Allah is Merciful and beneficial teaches them the right way to live in this world. The Most Guardian word is used in praise of Allah. |
What is astrology meaning in Urdu? Explain with example. | Astrology meaning in Urdu is about knowledge of stars. There are many people today who falsely claim that we can tell people about their coming future/stars, calling it astrology. It is also taken to mean astrologer. But it is not allowed in Islam. |
What is naked eye meaning in Urdu? | Naked eye meaning in urdu is an eye without glasses. We can say that nowadays there are many people and students mostly who are using computer, watch screen with their bare eyes and the reason of excessive usage. They are becoming eye patients later. |
What is Anaya meaning Urdu? Give an example | Anaya meaning Urdu is protector or guardian. In this example, Allah is guardian of our people in the world. AND Allah is Merciful / beneficial who teaches us the right way to live in the whole world. The Guardian word is mostly used for Allah Almighty. |
What is vulnerability Urdu meaning? Explain with example | Vulnerability Urdu meaning to be under attack or weakened in Urdu. For example, we can say that our brave army faced the enemy, took enemy under attack and defeated them. In this sentence we found meaning of Vulnerability as defeated action. |
What is meaning of entrepreneur in Urdu? | Meaning of entrepreneur in Urdu "business organizer". For example, Ali is an entrepreneur and he is running his own business sharply. It also means management. As the management of this company is managing the company matters / system very well. |
What is Urdu meaning of entrepreneur? Explain | Urdu meaning of entrepreneur: one who runs a business organization. So the person who runs the business organization,he is the owner of his business organization. For example, a person is running his business efficiently. Entrepreneur means managing. |
What is anxiety meaning Urdu? Explain with an example? | Anxiety meaning Urdu to worry or to be tensed. For example, nowadays there are many patients who face problems and diseases become their destiny which make them to be worried. In this way we can take the meaning of the word is to be worried. |
حملے کی زد میں آنے کا کیا مطلب ہے؟ مثال دے کر وضاحت کریں۔ | اس کا اردو میں مطلب حملے کی زد میں آنا یا کمزور پڑ جانا ہے۔ مثال کے طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہماری بہادر فوج نے دشمن کا مقابلہ کرکے دشمنوں کو حملے کی زد میں لے لیا اور شکست دی۔ اس میں فوج نے دشمن کو حملے کی زد میں لیا تو شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔ |
عنایا کا مطلب اردو میں کیا ہے؟ ایک مثال میں وضاحت کریں۔ | عنایہ کا اردو میں مطلب محافظ اور نگہبان ہے۔یعنی ہماری حفاظت کرنے والا ۔ہم جانتے ہیں کہ اللہ اپنے بندوں کا نگہبان اور محافظ ہوتا ہے ۔ اللہ اس کائنات میں سب پر مہربان اور محافظ ہے اور ہمیں اس دنیا میں رہنے کے لیے بہترین آداب سکھاتا ہے ۔ |
اسپانسرز کا اردو میں کیامطلب ہے؟ | اسپانسرز کا اردو میں مطلب تعاون کرنا یا کفال کرنا مثال کے طور پر باپ نے اپنے بیٹے کی کفالت کی۔ کفالت کرنا مطلب پالنا۔ اسی طرح پرندے بھی اپنے بچوں کی کفالت کرتے ہیں یعنی ان کو کھلاتے پلاتے ہیں۔اح مد کو باہر کے ملک جانے کے لیے کمپنی نے ویزہ سپانسر کیا۔ |
انٹرپرینئر کا اردو مطلب کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔ | انٹرپرینئر کا مطلب یہ لیا ہے: کاروباری تنظیم کو چلانے والا۔ یعنی کاروباری تنظیم کو چلانے والا انسان جو کہ کاروباری تنظیم کا مالک ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندہ اپنے کاروبار کو احسن طریقے سے چلا رہا ہے۔ یہاں پر انٹرپرینئر کا مطلب چلانے سے لیا گیا ہے۔ |
فری لانسنگ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ | فری لانسنگ کا اردو میں مطلب ملازمت کام کرنا ہے ،یعنی گھررہ کر بغیر ملازمت کے پیسہ کمانا ہے۔ مثال کے طور پر آج کل ایسی بہت سی کمپنیاں کام کر رہی ہیں جو گھر بیٹھ کر کام کرنے والے کو پیسہ دے رہی ہیں۔بہت سے لوگ ان کمپینوں میں فری لانسنگ کررہے ہیں۔ |
انٹرپرینئر کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں۔ | انٹرپرینئر کا اردو میں مطلب ہے کاروبار ی تنظیم کار یعنی کاروبار چلانے والا۔مثال کے طور پر علی ایک کاروباری بندہ ہے اور وہ اپنا کاروبار چلا رہا ہے اس کے اور مطلب میں مینجمنٹ بھی نکلتاہے۔ جیسا کہ اس کمپنی کی مینجمنٹ اس کمپنی کو بہت اچھے طریقے سے چلا رہی ہے۔ |
نیکڈ آئی کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ | نیکڈ آئی کا اردو میں مطلب ہے کہ ننگی آنکھ ۔یعنی بغیر چشمے والی آنکھ سے مراد ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج کل بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی ننگی آنکھوں سے کمپیوٹر کا استعمال کر رہے ہیں اور ایک حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے بعد میں آنکھوں کے مریض بن رہے ہیں۔ |
علم فلکیات کا اردو میں کیا مطلب لیا جاتا ہے؟ | آسٹریالوجی کا اردو میں مطلب علم فلکیات ہے۔ یعنی سٹارز کے بارے میں علم رکھنا ۔ آج کل ایسے بہت سے لوگ ہیں جو یہ جھوٹا دعوٰی کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو ان کے آنے والے کل کے بارے میں بتائیں گے اس کو علم فلکیات کہتے ہیں۔ اس کا معنی نجومی بھی لیا جاتا ہے۔ |
عنایا کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ ایک مثال دے کر وضاحت کریں۔ | عنایہ کا اردو میں مطلب نگہبان ہے یعنی حفاظت کرنے والا ۔ مثال کے طور پر اللہ اپنے بندوں کا نگہبان ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اللہ مہربان اور محافظ ہوتا ہے اور ان کو دنیا میں رہنے کے طریقے سلیقے سکھاتا ہے ۔سب سے زیادہ نگہبان اللہ کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے۔ |
پریشانی یا فکر مند کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں۔ | انزائٹی کا اردو میں مطلب پریشانی یا فکر مند ہونا ہے مثال کے طور پر آج کل ایسے بہت سے مریض ہیں جو پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں اور بیماریاں ان کا مقدر بن جاتی ہیں جس سے وہ فکر مند رہتے ہیں۔ کچھ لوگ اپنے برے حالات سے پریشان ہوتے ہیں۔ |
No comments:
Post a Comment