what is betrayal meaning in Urdu? Explain with example.
Betrayal meaning in Urdu is to deliberately cheat or deceive someone. For example, nowadays many people are making a lot of money by selling their goods to each other at high prices, and cheat each other which is a kind of injustice.
What is the meaning of peruse? Explain
Peruse meaning in Urdu is to read or study carefully. For example, Ali is a very good student. He pays a lot of attention to his studies. Takes a glance at the book, studies the book carefully and succeeds in the exam
What is Anaya meaning Urdu? Give an example
Anaya meaning Urdu is protector or guardian. In this example, Allah is guardian of our people in the world. AND Allah is Merciful / beneficial who teaches us the right way to live in the whole world. The Guardian word is mostly used for Allah Almighty.
What is the meaning of bruh? Explain with example
Bruh meaning in Urdu is male friend or we can also take the meaning of elder brother. For example, Bruh means that the brother will give me a pillow. For example, what would you like to eat, cold or hot or something else? Tell me.
What is buzzed meaning in Urdu? Explain with example
Buzzed meaning in Urdu is to buzz, we can refer to the buzzing of bees, for example, in the summer season, many bees hover over clean things and make them dirty and create problems for people.
What is meaning of dictionary in Urdu and English? Explain
Dictionary meaning in Urdu is Farhang and Qamoos For example A book containing the words of a language, arranged alphabetically, with explanations of their meanings; a lexicon; a vocabulary; a wordbook.
What is Urdu meaning of entrepreneur? Explain Urdu meaning of entrepreneur: one who runs a business organization. So the person who runs the business organization, he is the owner of his business organization. For example, a person is running his business efficiently. Entrepreneur means managing.
What is the meaning of antagonist in Urdu? Explain
Antagonist meaning in Urdu is opposite, rival or enemy for example, in the story hero bravely fought with his antagonist and won his beloved from him and in the end of the story proved to be a successful and hardworking person
What is meaning of entrepreneur in Urdu?
"Meaning of entrepreneur in Urdu ""business organizer"". For example, Ali is an entrepreneur and he is running his own business sharply. It also means management. As the management of this company is managing the company matters / system very well."
How to find the meaning of preliminary in Urdu? Explain
Preliminary meaning in Urdu is as early, example, the child should be brought up in the early period in such a way that he would become bold, a hardworking and courageous person and in this way he can face every difficulty of his life
بزڈ کا اردو میں مطلب بھنبھنانا ہےاس سے مراد ہم مکھیوں کے بھنبھنانے سے لے سکتے ہیں مثال کے طور پرگرمیوں کے موسم میں بہت سی مکھیاں پاک صاف چیزوں پر منڈلا کر ن کو گندا کر دیتی ہیں اور لوگوں کے لئے مسائل پیدا کرتی ہیں بزڈ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
انٹرپرینئر کا مطلب یہ لیا ہے: کاروباری تنظیم کو چلانے والا۔ یعنی کاروباری تنظیم کو چلانے والا انسان جو کہ کاروباری تنظیم کا مالک ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندہ اپنے کاروبار کو احسن طریقے سے چلا رہا ہے۔ یہاں پر انٹرپرینئر کا مطلب چلانے سے لیا گیا ہے۔ انٹرپرینئر کا اردو مطلب کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔
اردو میں پریلیمینری کامطلب ابتدائی ہے مثال کے طور پر بچے کی پرورش ابتدائی دور میں ہی ایسی کرنی چاہیے کہ وہ ایک نڈر ،محنتی، ہمت والا انسان بنے اور ایسے وہ زندگی کی ہر مشکل کا سامنا کر سکتا ہے اردو میں پریلیمینری کے معنی کیسے تلاش کریں؟ وضاحت کریں۔
نیکڈ آئی کا اردو میں مطلب ہے کہ ننگی آنکھ ۔یعنی بغیر چشمے والی آنکھ سے مراد ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج کل بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی ننگی آنکھوں سے کمپیوٹر کا استعمال کر رہے ہیں اور ایک حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے بعد میں آنکھوں کے مریض بن رہے ہیں۔ نیکڈ آئی کا اردو میں کیا مطلب ہے؟
کنجسٹیو کا اردو میں مطلب منجمد ہونا یا جما ہوا ۔مثال کے طور پر الاٰنے انسان کو جمے ہوئے خون کے لوتھڑے سے پیدا کیااور سب مخلوقات سے بڑھ کر فٖضیلت دی۔اور یوں انسان کو سب سے افضل بنایا ۔اس لیے انسان کو اپنے مالک کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ کنجسٹیو کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
فینس کا اردو میں مطلب انتقام ہے یعنی بدلہ لینا کے ہیں مثال کے طور پر دشمنوں نے مسلمانوں پر حملہ کیا لیکن مسلمانوں نے اپنی شکست کا جواب ایک بہت ہی برے انتقام سے لیا اور دشمنوں کے کیے کا جواب بہت بہادری سے دیا اور کامیابی حاصل کی۔ فینس کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں
اسکیلیٹری کا اردو میں مطلب تھر تھر ا ہٹ ہے یعنی کسی چیز کا وائبریٹ کرنا ہے مثال کے طرر پرننگی تاروں میں تھر تھراہٹ پیدا ہو رہی ہے جسکی وجہ سے بہت سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں۔اور ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی چیز میں ارتعاش موت کا سبب بنتی ہے۔ اسکیلیٹری کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
بروح کاااردو میں مطلب ایک مرد دوست ہے یا ہم بڑا بھائی بھی مراد لے سکتےہیں مثال کے طور پربروح یعنی کہ بھائی مجھے تکیہ دیجیے گا ایک اور مثال یہ ہے کہ بروح آپ کیا لینا پسند کریں گےٹھنڈا یا گرم یا کچھ اور کھانا پسند کریں گے ؟بتادیں بروح کا اردو میں کیا مطلب ہے؟وضاحت کریں
عنایہ کا اردو میں مطلب محافظ اور نگہبان ہے۔یعنی ہماری حفاظت کرنے والا ۔ہم جانتے ہیں کہ اللہ اپنے بندوں کا نگہبان اور محافظ ہوتا ہے ۔ اللہ اس کائنات میں سب پر مہربان اور محافظ ہے اور ہمیں اس دنیا میں رہنے کے لیے بہترین آداب سکھاتا ہے ۔ عنایا کا مطلب اردو میں کیا ہے؟ ایک مثال میں وضاحت کریں۔
انٹیگونسٹ کا اردو میں مطلب مخالف، حریف یا دشمن ہےمثال کے طور پر کہانی میں ہیرو نے بہت بہادری سے اپنے محالف کا مقابلہ کیا اور اپنی محبوبہ کو اس سے حاصل کیا اور کہانی کےاختتام پر ایک کامیاب ،بہادر اور محنتی انسان ہونے کا ثبوت دیا۔ اردو میں انٹیگونسٹ کا کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں۔
No comments:
Post a Comment