Unique ways to express meaning of tease in Urdu?
Tease meaning in Urdu is to annoy or trouble for example Ali annoys his parents a lot because of his studies and his parents are worried and want his consent but he doesn't care about his own will.
ٹیزکے اردو میں معنی ظاہر کرنے کےطریقے ؟ بیان کریں
ٹیز کا اردو میں مطلب تنگ کرنا ہے یا مشکل میں ڈالنا ہے مثال کے طور پر علی اپنے والدین کو اپنی پڑھائی کی وجہ سے بہت تنگ کرتا ہے اور اس کے والدین نہایت پریشان ہیں اورس کی بھلائی چاہتے ہیں لیکن اسے کوئی فکر نہیںوہ اپنی مرضی کرتا ہے
You are tease meaning in Urdu
tease meaning in English
I love to tease you meaning in Urdu
tease meaning in Hindi
eve-teasing meaning in Urdu
teasing me meaning in Urdu
tease meaning in Hindi
What is sponsors meaning in Urdu?
Sponsors meaning in Urdu is support or cooperate. For example, a father sponsored his lovely son. To sponsor means to support. In the same way, birds also take care of their children. Another Example 'the company sponsored a visa for Ahmed to go abroad'.
What is meaning of dictionary in Urdu and English? Explain
Dictionary meaning in Urdu is Farhang and Qamoos For example A book containing the words of a language, arranged alphabetically, with explanations of their meanings; a lexicon; a vocabulary; a wordbook.
What is the meaning of pelvic in Urdu? Explain Pelvic meaning in Urdu is lower back bone, for example, man is a creature made by God and everything is a blessing, this organ is also a blessing for a human. Pelvic inflammatory is a disease which is found in women.
What is the meaning of starch in Urdu? Explain
Starch meaning in Urdu is Nashasta. It refers to a white odorless and tasteless chemical found abundantly in plant tissues, fruits, tubers, roots and stem pith of plants, notably in corn, potatoes, wheat, and rice
What is the meaning of keen in Urdu? Explain
Keen meaning in Urdu is eager, aspiring, keen, diligent, ready or interested. For example, last Sunday I planned to go to Lahore with my friends because I am keen and like to see the historical buildings of Lahore.
How to get more information about stranded? Explain
Stranded meaning in Urdu is trapped For example, Ali is so trapped in the entanglements of his life due to his home situation that he sees no way out and is trying hard to do so but all in vain
what is oscillatory meaning in Urdu? Explain with example.
Oscillatory meaning in Urdu is to vibrate something, for example, there is a vibration in the bare wires, due to which many people are losing their lives. And we can also say that the vibration in something becomes the cause of death.
What is meaning of entrepreneur in Urdu?
"Meaning of entrepreneur in Urdu ""business organizer"". For example, Ali is an entrepreneur and he is running his own business sharply. It also means management. As the management of this company is managing the company matters / system very well."
What is the meaning of bruh? Explain with example
Bruh meaning in Urdu is male friend or we can also take the meaning of elder brother. For example, Bruh means that the brother will give me a pillow. For example, what would you like to eat, cold or hot or something else? Tell me.
What is anxiety meaning Urdu? Explain with an example?
Anxiety meaning Urdu to worry or to be tensed. For example, nowadays there are many patients who face problems and diseases become their destiny which make them to be worried. In this way we can take the meaning of the word is to be worried.
انٹینس کا اردو میں مطلب شدت ، بلند،زیادہ شدید یاگرم ہے مثال کے طور پر مریخ کا موسم بہت ہی زیادہ گرم اور شدید ہوتا ہے اس موسم میں لوگوں کی شناخت تک نہیں ہو پاتی اور لوگوں کے گھر تک نہیں پہچانے جاتے لوگ برداشت نہیں کر پاتے۔ انٹینس کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں
اسکیلیٹری کا اردو میں مطلب تھر تھر ا ہٹ ہے یعنی کسی چیز کا وائبریٹ کرنا ہے مثال کے طرر پرننگی تاروں میں تھر تھراہٹ پیدا ہو رہی ہے جسکی وجہ سے بہت سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں۔اور ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی چیز میں ارتعاش موت کا سبب بنتی ہے۔ اسکیلیٹری کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
ایریئرکااردومیں مطلب بقایا یا اس سے مراد باقی حصہ ہے مثال کے طور پر بندہ اپنا حساب کتاب ٹھیک کر رہا ہے لیکن باقی جو مذدوروں کا حصہ ہے اس میں نا انصافی کر رہا ہے۔ایک مثال یہ ہے کہ بندے کی کتاب کا باقی حصہ ادویات کے علم پر مشتمل ہے۔ اییر کااردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں۔
اردو میں ٹیریٹری کا کیا مطلب علاقہ ہےاس سے مراد زمین کا وہ ٹکڑا ہے جو بادشاہ یا ریاست کے کنٹرول میں ہے۔مثال کے طور پر بہادر بادشاہ نے ہمت اور بہادری کے ساتھ اپنے علاقے کی بہتری کیلیے کچھ اقدامات اٹھائے اور کامیاب رہا. اردو میں ٹیریٹری کا کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں۔
سٹارچ کا اردو میں مطلب نشاستہ، کلف یا ماوا ہےاس سے مراد ایک سفید بو کے بغیر اور بے ذائقہ کیمیکل ہے جو پودوں کے بافتوں، پھلوں، کندوں، جڑوں اور پودوں کے تنے کے گڑھے میں پایا جاتا ہے، خاص طور پر مکئی، آلو، گندم اور چاول وغیرہ میں۔ سٹارچ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں
بروح کاااردو میں مطلب ایک مرد دوست ہے یا ہم بڑا بھائی بھی مراد لے سکتےہیں مثال کے طور پربروح یعنی کہ بھائی مجھے تکیہ دیجیے گا ایک اور مثال یہ ہے کہ بروح آپ کیا لینا پسند کریں گےٹھنڈا یا گرم یا کچھ اور کھانا پسند کریں گے ؟بتادیں بروح کا اردو میں کیا مطلب ہے؟وضاحت کریں
عنایہ کا اردو میں مطلب نگہبان ہے یعنی حفاظت کرنے والا ۔ مثال کے طور پر اللہ اپنے بندوں کا نگہبان ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اللہ مہربان اور محافظ ہوتا ہے اور ان کو دنیا میں رہنے کے طریقے سلیقے سکھاتا ہے ۔سب سے زیادہ نگہبان اللہ کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے۔ عنایا کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ ایک مثال دے کر وضاحت کریں۔
اردو میں یہ امپلینٹنگ کا مطلب نافذ کرنا یا لاگو کرنا ہےمثال کے طور پر ہماری حکومت کو ملک میں ایسے قوانین نافذ کرنے چاہئیں جن پر عمل پیرا ہو کر عوام کی زندگی سکون میں آئے اور لوگ بہتری کی طرف جائیں اور کامیاب زندگی گزاریں اردو میں یہ امپلینٹنگ کا کیا مطلب ہے؟ تفصیل سے بیان کریں
انٹرپرینئر کا اردو میں مطلب ہے کاروبار ی تنظیم کار یعنی کاروبار چلانے والا۔مثال کے طور پر علی ایک کاروباری بندہ ہے اور وہ اپنا کاروبار چلا رہا ہے اس کے اور مطلب میں مینجمنٹ بھی نکلتاہے۔ جیسا کہ اس کمپنی کی مینجمنٹ اس کمپنی کو بہت اچھے طریقے سے چلا رہی ہے۔ انٹرپرینئر کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں۔
آسٹریالوجی کا اردو میں مطلب علم فلکیات ہے۔ یعنی سٹارز کے بارے میں علم رکھنا ۔ آج کل ایسے بہت سے لوگ ہیں جو یہ جھوٹا دعوٰی کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو ان کے آنے والے کل کے بارے میں بتائیں گے اس کو علم فلکیات کہتے ہیں۔ اس کا معنی نجومی بھی لیا جاتا ہے۔ علم فلکیات کا اردو میں کیا مطلب لیا جاتا ہے؟
No comments:
Post a Comment