Best tips to explain roast meaning in Urdu?
Roast meaning in Urdu is to fry something for example, Ali organized a party for his success in the exam in which he prepared a variety of dishes and made a roast, people ate it and enjoyed it very much.
اردو میں روسٹ کا مطلب سمجھانے کے لیے بہترین ٹپس؟
روسٹ کا اردو میں مطلب بھوننا ہے مثال کے طور پر علی نے امتحان میں کامیابی پر ایک پارٹی منظم کروائی جس میں اس نے بہت ہی مختلف قسم کی ڈشز بنوائیں اور روسٹ بنوایا لوگوں نے اس کو کھایا اور بہت ہی زیادہ لطف اٹھایا
roast meaning in English
roast the girl meaning in Urdu
roasting someone meaning in Urdu
roast me meaning in Hindi
roast meaning in Punjabi
roaster meaning in Urdu
roast meaning in Hindi
roast meaning in Sindhi
Best guidance about peruse meaning in Urdu? Express
Peruse meaning in Urdu is to examine, consider or study. Ali faced many hardships in his life in a short period of time and he perused life by seeing that no one belongs to anyone, everyone is engrossed in his own business.
Pleasant way to explain ridiculous meaning in Urdu? Express
Ridiculous meaning in Urdu is stupid or unreasonable. For example, Ahmad's behavior in his class is very ridiculous. All the students are very fed up with his behavior and abuse him and no one speaks to him.
What is arrear meaning in Urdu? Explain with example.
Arrear meaning in Urdu is the remaining part. For example, the servant is doing his accounting but is doing injustice in what he has to give to the workers. Another example is that the rest part of the book contains the knowledge of medicine.
How to find the meaning of preliminary in Urdu? Explain
Preliminary meaning in Urdu is as early, example, the child should be brought up in the early period in such a way that he would become bold, a hardworking and courageous person and in this way he can face every difficulty of his life
Most popular ways to explain word incarnation? Express
In Urdu, it means embodiment, living model, avatar or human form. For example, Allah has presented a practical model for humans in the human form of Prophet Muhammad (peace be upon him) so that people can live their lives by following him.
Best guidance about affiliate meaning in Urdu? Express
Affiliate meaning in Urdu is connect, for example, our institution is affiliated to the board, thus it is considered as a successful institution.
What is the meaning of bruh? Explain with example
Bruh meaning in Urdu is male friend or we can also take the meaning of elder brother. For example, Bruh means that the brother will give me a pillow. For example, what would you like to eat, cold or hot or something else? Tell me.
Pleasure way to explain both meaning in Urdu? Express
Both meaning in Urdu the one and the other. For example Ali and Ahmad are very good friends both they are classmates they play together, do school work together and go to school together and they are very happy with each other.
What is anxiety meaning Urdu? Explain with an example?
Anxiety meaning Urdu to worry or to be tensed. For example, nowadays there are many patients who face problems and diseases become their destiny which make them to be worried. In this way we can take the meaning of the word is to be worried.
Unique guidance about commute meaning in Urdu? Explain
Commute meaning in Urdu is to travel, to pay or to change place. For example, Ahmed does not like to be in any one place, he looks for opportunities to commute place with excuses and lives like this, which is a very bad thing.
اردو میں پریوزکا مطلب جانچنا،غور کرنا یا مطالعہ کرنا ہے علی نے بہت کم عرصے میں اپنی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا اور یہ دیکھنے کے بعد اس نے زندگی کو جانچا کہ کوئی کسی کا نہیں بنتا سب اپنے کاموں مین مگن ہوتے ہیں اردو میں پریوز کے معنی کے بارے میں بہترین رہنمائی؟بتائیں
موسٹلی کا اردو میں مطلب ہے زیادہ ترہے مثال کے طور پر اج کل طالب علم اپنی پڑھائی پر توجہ تو دیتے ہیں مگر زیادہ تر ان کا دھیان دوسرے کاموں کی طرف ہوتا ہے برے دوستوں کی صحبت میں رہنا پسند کرتے ہیں اورا اس طرح فیل ہو جاتے ہیں موسٹلی لفظ کے بار ے میں اردو میں بہترین رہنمائی؟ بیان کریں
اردو میں لیٹر کے معنی ہیں بعد میں مثال کے طور پر میں نے علی کو خط لکھا لیکن اس نے اس وقت میرے خط کا جواب نہ دیا کیونکہ وہ مصروف تھا لیکن بعد میں اس نے میرے خط کا جواب دیا اور بہت اچھے طریقے سے مجھے اپنی پڑھائی کے بارے میں آگاہ کیا اردو میں لیٹر کا مطلب سمجھانے کا انوکھا طریقہ؟ بیان کریں
اردومیں اومیٹیڈ کے معنی نکال دینا یا چھوڑ دینا ہیں مثال کے طور پر علی نے اپنی بری صحبت کی وجہ سے اپنے والدین کو اتنا تنگ کیا ہوا ہے کہ اس نے اپنی زندگی سے پڑھائی اور اچھائی نام کے لفظ کو ہی نکال دیا ہے اور برے کاموں میں لگ کر اپنی زندگی خراب کر لی ہے اردو میں اومیٹیڈ کو بیان کرنے کا خوشگوار طریقہ ؟ بتاے
اردو میں کمیوٹ کا مطلب سفر، اَدلَہ بَدلی کَرنا یا جگہ بدلنا کے ہیں مثال کے طور پر احمد کا کسی ایک جگہ دل نہیں لگتا وہ بہانے بہانے سے جگہ تبدیل کرنے کے مواقع ڈھونڈتا ہے اور یوں زندگی گزاررہا ہےجو کہ ایک نہایت ہی برا کام ہے اردو میں کمیوٹ کے معنی کے بارے میں منفرد رہنمائی؟بتائیں
اردو میں سٹاف کا مطلب عملہ ہے یا دفتری عملہ بھی کہہ سکتے ہیں مثال کے طور پر ہمارے سکول کا دفتری عملہ بہت ہی نظم و ضبط کی پابندی کرتا ہے اور بچوں کو بہت ہی اچھے طریقے سے اچھے اور برے کے بارے میں بتاتا ہےتا کہ بچے اچھے آداب سیکھیں۔ اردو میں لفظ اسٹاف کے بارے میں بہترین رہنمائی؟ بیان کریں
ڈیزائن کا اردو میں مطلب ہا کا تیار کرنا یا نہ ہونا تیار کرنا ہے مثال کے طور پر علی نے اپنے کمرے میں ایسے بہت سے خاکے تیار کیے ہیں جن کو لوگ دیکھتے ہیں اور لوگوں کو دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں اور پھر اپنے لیے بھی وہ اس طرح کے ڈیزائن کمرے میں بناتے ہیں اردو میں ڈیزائن کے معنی بیان کرنے کا انوکھا طریقہ؟ بتائیں
بیٹرائل کا اردو میں مطلب کسی کو جان بوجھ کر دھوکہ دینا یا دھوکہ دہی ہے ۔مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ اپنے سامان کو ایک دوسرے کو زیادہ قیمتوں پر بیچ کر بہت سا پیسہ کما رہے ہیں۔اور ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہیں جو کہ ایک طرح کی نا انصافی ہے۔ بیٹرائل کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
انکارنیشن کا اردو میں مطلب مجسم ،زندہ نمونہ ،اوتار یا انسانی شکل ہے مثال کے طور پر اللہ تعالی نے انسانوں کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی انسانی شکل میں ایک ایسا عملی نمونہ پیش کیا ہے تاکہ لوگ ان کی پیروی کرتے ہوئے اپنی زندگی گزاریں انکارنیشن کی وضاحت کرنے کے سب سے مشہور طریقے؟ بیان کریں
انسکرپشن کا اردو میں مطلب کندہ کاری ، کتبہ یا نقش کاری ہے مثال کے طور پر علی ایک اتنا اچھا نقش نگار ہے کہ اس کی نقش کاری سے متاثر ہو کر لوگ اس سے اپنا کام کرواتے ہیں اس طرح علی کو بھی فائدہ ہو جاتا ہے اور لوگ اس کے کام جوہر کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں انسکرپشن کو اردو میں بتانے کا خوشگوار طریقہ بیان کریں؟
No comments:
Post a Comment