Unique way to explain interim meaning in Urdu?
Interim meaning in Urdu is middle period or to pass. For example, science has progressed so much that it has passed its age so much that it has made a home in people's hearts. People are now incomplete without it. It has given many benefits to people
اردو میں انٹرم کے معنی سمجھانے کا انوکھا طریقہ؟بتائیں
انٹرم کا اردو میں مطلب ہے درمیانہ عرصہ یاعبور کرنا مثال کے طور پر سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے اپنا اتناعرصہ عبور کر لیا ہے کہ لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیا ہے لوگ اس کے بغیر اب ادھورے ہیں اس کی ایجاد نے انسان کوبہت زیادہ فائدہ دیے ہیں
interim meaning in Urdu
interim meaning in Hindi
interim synonym
interim period meaning
interim government meaning
how to pronounce interim
interim manager meaning
Best guidance about affiliate meaning in Urdu? Express
Affiliate meaning in Urdu is connect, for example, our institution is affiliated to the board, thus it is considered as a successful institution.
what is the meaning of bayed in Urdu? Explain with example.
Bayed meaning in Urdu is grooved or we can also call it bumpy. For example, the roads in Murree are very bumpy which make it difficult for people to reach their destination and these roads take a lot of time of passengers.
What is fance meaning in Urdu? Explain.
Fance meaning in Urdu is to take revenge, for example, the enemies attacked the Muslims, but the Muslims responded to their defeat with a very bad revenge and responded to the actions of the enemies with great bravery and achieved success. .
What is the meaning of vulgar in Urdu? Give example
Vulgar meaning in Urdu is cheap For example, a guy is wasting his father's money and he does not care about his father's honor. He has become vulgar and neither listens nor understands his father.
What is naked eye meaning in Urdu? Explain with example.
Naked eye meaning in Urdu is an eye without glasses. We can say that nowadays there are many people and students mostly who are using computer, watch screen with their bare eyes and the reason of excessive usage. They are becoming eye patients later.
What is the meaning of bruh? Explain with example
Bruh meaning in Urdu is male friend or we can also take the meaning of elder brother. For example, Bruh means that the brother will give me a pillow. For example, what would you like to eat, cold or hot or something else? Tell me.
What is meaning of territory in Urdu? Explain
Territory meaning in Urdu is area. It refers to a piece of land that is under the control of a king or state. For example the brave king with courage and bravery made some efforts to his territory and stay better.
What is the meaning of starch in Urdu? Explain
Starch meaning in Urdu is Nashasta. It refers to a white odorless and tasteless chemical found abundantly in plant tissues, fruits, tubers, roots and stem pith of plants, notably in corn, potatoes, wheat, and rice
Pleasant way to explain ridiculous meaning in Urdu? Express
Ridiculous meaning in Urdu is stupid or unreasonable. For example, Ahmad's behavior in his class is very ridiculous. All the students are very fed up with his behavior and abuse him and no one speaks to him.
Most popular ways to explain word incarnation? Express
In Urdu, it means embodiment, living model, avatar or human form. For example, Allah has presented a practical model for humans in the human form of Prophet Muhammad (peace be upon him) so that people can live their lives by following him.
سٹارچ کا اردو میں مطلب نشاستہ، کلف یا ماوا ہےاس سے مراد ایک سفید بو کے بغیر اور بے ذائقہ کیمیکل ہے جو پودوں کے بافتوں، پھلوں، کندوں، جڑوں اور پودوں کے تنے کے گڑھے میں پایا جاتا ہے، خاص طور پر مکئی، آلو، گندم اور چاول وغیرہ میں۔ سٹارچ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں
پریوز کا اردو میں مطلب غور سے پڑھنایا مطالعہ کرنا ہےمثال کے طور پر علی ایک انتہائی لائق طالبعلم ہے اپنی پڑھائی پر بہت توجہ دیتا ہے اپنی کتاب پر ایک نظر ڈالتا ہے غور سے کتاب کا مطالعہ کرتا ہے اور امتحان میں کامیابی پا تا ہے پریوز کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ بیان کریں
لاڈز کا اردو میں مطلب تعریف کرنا یا حمد ہے مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ ایسی حمد بیان کر رہے ہیں جس میں اللہ تعالی کی تعریف کواتنے اچھے طریقے سے بیان کیا ہے کہ پڑھنے والے کے دل کو سرور مل جاتا ہے اور وہ اس میں مصروف ہو جاتا ہے اردو میں لاڈ کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ کیاہے؟بیان کریں
ڈیئر کا اردو میں مطلب ہے پیارا یا عزیز مثال کے طور پر پاکستان پاکستانیوں کے لیے ایک پیارا ملک ہے اور مسلمان اس کے لیے اپنی جان تک قربان کر دینا چاہتے ہیں اور اس کی طرف کوئی بھی اگر میلی انکھ سے دیکھے توناکام ہی ہوتا ہے ڈیئر کا اردومطلب بتانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ بیان کریں
لیور کا اردو میں مطلب ورغلانا ،ترغیب دینا یا لالچ ہے مثال کے طور پر آج کل انسان کسی بڑی چیز کو حاصل کرنے کی لالچ می چھوٹی چیز کو چھوڑ دیتے ہیں اور پھر اس چیز کا ان کو نقصان ہوتا ہے اور وہ پھر چھوٹی چیز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں اردو میں لالچ کے معنی ظاہر کرنے کا انوکھا طریقہ؟ وضاحت کریں
عنایہ کا اردو میں مطلب محافظ اور نگہبان ہے۔یعنی ہماری حفاظت کرنے والا ۔ہم جانتے ہیں کہ اللہ اپنے بندوں کا نگہبان اور محافظ ہوتا ہے ۔ اللہ اس کائنات میں سب پر مہربان اور محافظ ہے اور ہمیں اس دنیا میں رہنے کے لیے بہترین آداب سکھاتا ہے ۔ عنایا کا مطلب اردو میں کیا ہے؟ ایک مثال میں وضاحت کریں۔
انٹرپرینئر کا مطلب یہ لیا ہے: کاروباری تنظیم کو چلانے والا۔ یعنی کاروباری تنظیم کو چلانے والا انسان جو کہ کاروباری تنظیم کا مالک ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندہ اپنے کاروبار کو احسن طریقے سے چلا رہا ہے۔ یہاں پر انٹرپرینئر کا مطلب چلانے سے لیا گیا ہے۔ انٹرپرینئر کا اردو مطلب کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔
اینٹرنگ کا اردو میں مطلب ہے داخل ہونا اندرآنا مثال کے طور پر استاد جب بھی کلاس میں داخل ہوتا ہے طالب علم اس کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں اور استاد کلاس میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے اپنے طلبہ کو سلام کرتا ہے اور ان کو دعائیں دیتا ہے اردو میں اینٹرینگ کا مطلب سمجھانے کا بہترین طریقہ؟بتائیں
اردو میں کمیوٹ کا مطلب سفر، اَدلَہ بَدلی کَرنا یا جگہ بدلنا کے ہیں مثال کے طور پر احمد کا کسی ایک جگہ دل نہیں لگتا وہ بہانے بہانے سے جگہ تبدیل کرنے کے مواقع ڈھونڈتا ہے اور یوں زندگی گزاررہا ہےجو کہ ایک نہایت ہی برا کام ہے اردو میں کمیوٹ کے معنی کے بارے میں منفرد رہنمائی؟بتائیں
اردو میں فج کا مطلب ہے جھوٹی کہانی کہنا مثال کے طور پر دادی امی اپنے بچوں کو جھوٹی کہانیاں سنا کر ان کا دل بہلاتی ہیں اور بچے ان کہانیوں سے خوش ہوتے ہیں اردو میں فج کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ بیان کریں
No comments:
Post a Comment