Fance meaning in Urdu is to take revenge, for example, the enemies attacked the Muslims, but the Muslims responded to their defeat with a very bad revenge and responded to the actions of the enemies with great bravery and achieved success.
what is the meaning of sizzler in Urdu? Explain with example
Sizzler meaning in Urdu is to make a loud sound while frying. For example, we can say that when something is fried in oil, the loud sizzling sound increases the appetite and attracts the person to it. We can take it loud sound.
What is Urdu meaning of entrepreneur? Explain
Urdu meaning of entrepreneur: one who runs a business organization. So the person who runs the business organization, is the owner of his business organization. For example, a person is running his business efficiently. Entrepreneur means managing.
what is oscillatory meaning in Urdu? Explain with example.
Oscillatory meaning in Urdu is to vibrate something, for example, there is a vibration in the bare wires, due to which many people are losing their lives. And we can also say that the vibration in something becomes the cause of death.
What is buzzed meaning in Urdu? Explain with example
Buzzed meaning in Urdu is to buzz, we can refer to the buzzing of bees, for example, in the summer season, many bees hover over clean things and make them dirty and create problems for people.
What is the meaning of pelvic in Urdu? Explain
Pelvic meaning in Urdu is lower back bone, for example, man is a creature made by God and everything is a blessing, this organ is also a blessing for a human. Pelvic inflammatory is a disease which is found in women.
What is Anaya meaning Urdu? Give an example
Anaya meaning Urdu is protector or guardian. In this example, Allah is guardian of our people in the world. AND Allah is Merciful / beneficial who teaches us the right way to live in the whole world. The Guardian word is mostly used for Allah Almighty.
What is freelancing Urdu meaning? Explain with example?
Freelancing Urdu meaning to work, that is to earn money without a job. For example, there are many companies working today on this niche today, that are paying people who work from home for online earning. Many people are freelancing in these companies.
What is the meaning of bruh? Explain with example
Bruh meaning in Urdu is male friend or we can also take the meaning of elder brother. For example, Bruh means that the brother will give me a pillow. For example, what would you like to eat, cold or hot or something else? Tell me.
What is meaning of Anaya in Urdu? Give an example
Meaning of Anaya in Urdu guardian / protector. For example, we can say Allah is the guardian of all people. Also, Allah is Merciful and beneficial teaches them the right way to live in this world. The Most Guardian word is used in praise of Allah.
کنجسٹیو کا اردو میں مطلب منجمد ہونا یا جما ہوا ۔مثال کے طور پرخدا نے انسان کو جمے ہوئے خون کے لوتھڑے سے پیدا کیااور سب مخلوقات سے بڑھ کر فٖضیلت دی۔اور یوں انسان کو سب سے افضل بنایا ۔اس لیے انسان کو اپنے مالک کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ کنجسٹیو کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
اسپانسرز کا اردو میں مطلب تعاون کرنا یا کفال کرنا مثال کے طور پر باپ نے اپنے بیٹے کی کفالت کی۔ کفالت کرنا مطلب پالنا۔ اسی طرح پرندے بھی اپنے بچوں کی کفالت کرتے ہیں یعنی ان کو کھلاتے پلاتے ہیں۔اح مد کو باہر کے ملک جانے کے لیے کمپنی نے ویزہ سپانسر کیا۔ اسپانسرز کا اردو میں کیامطلب ہے؟
اس کا اردو میں مطلب حملے کی زد میں آنا یا کمزور پڑ جانا ہے۔ مثال کے طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہماری بہادر فوج نے دشمن کا مقابلہ کرکے دشمنوں کو حملے کی زد میں لے لیا اور شکست دی۔ اس میں فوج نے دشمن کو حملے کی زد میں لیا تو شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔ حملے کی زد میں آنے کا کیا مطلب ہے؟ مثال دے کر وضاحت کریں۔
بیٹرائل کا اردو میں مطلب کسی کو جان بوجھ کر دھوکہ دینا یا دھوکہ دہی ہے ۔مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ اپنے سامان کو ایک دوسرے کو زیادہ قیمتوں پر بیچ کر بہت سا پیسہ کما رہے ہیں۔اور ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہیں جو کہ ایک طرح کی نا انصافی ہے۔ بیٹرائل کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
آسٹریالوجی کا اردو میں مطلب علم فلکیات ہے۔ یعنی سٹارز کے بارے میں علم رکھنا ۔ آج کل ایسے بہت سے لوگ ہیں جو یہ جھوٹا دعوٰی کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو ان کے آنے والے کل کے بارے میں بتائیں گے اس کو علم فلکیات کہتے ہیں۔ اس کا معنی نجومی بھی لیا جاتا ہے۔ علم فلکیات کا اردو میں کیا مطلب لیا جاتا ہے؟
سزلر کا اردو میں مطلب ہے بھوننے کے وقت تیز آواز نکالنا۔ مثال کے طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ جب کسی چیز کو تیل میں تلا جاتا ہے تو تیز تیز آواز بھوک کو بڑھاتی ہے اور انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اس سے مراد ہم چھن چھن بھی لے سکتے ہیں۔ سزلر کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں
ایریئرکااردومیں مطلب بقایا یا اس سے مراد باقی حصہ ہے مثال کے طور پر بندہ اپنا حساب کتاب ٹھیک کر رہا ہے لیکن باقی جو مذدوروں کا حصہ ہے اس میں نا انصافی کر رہا ہے۔ایک مثال یہ ہے کہ بندے کی کتاب کا باقی حصہ ادویات کے علم پر مشتمل ہے۔ اییر کااردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں۔
کین کا اردو میں مطلب شوقین، آرزو مند، شائق، مستعد، تیار یا دلچسپی لینا ہے مثال کے طور پر پچھلے اتوار میں نے میرے دوستوں کے ساتھ لاہور جانے کا پروگرام بنایا کیوں کہ میں لاہورکی تاریخی عمارتیں دیکھنے کی شوقین ہوں اور پسند کرتی ہوں کین کا اردو میں کیامطلب ہے؟ بیان کریں
بیڈ کا اردو میں مطلب کھانچہ دار ہےیا ہم اس سے مراد خلیج دار بھی لے سکتے ہیں۔مثال کے طور پر مری کے راستے بہت خلیج دار ہیں جو لوگوں کو اپنی منزل تک پہنچنے میں مشکل کا باعث بنتے ہیں اور یہ مسافروں کا بہت وقت لیتے ہیں۔ بیڈ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟وضاحت کریں۔
عنایہ کا اردو میں مطلب محافظ اور نگہبان ہے۔یعنی ہماری حفاظت کرنے والا ۔ہم جانتے ہیں کہ اللہ اپنے بندوں کا نگہبان اور محافظ ہوتا ہے ۔ اللہ اس کائنات میں سب پر مہربان اور محافظ ہے اور ہمیں اس دنیا میں رہنے کے لیے بہترین آداب سکھاتا ہے ۔ عنایا کا مطلب اردو میں کیا ہے؟ ایک مثال میں وضاحت کریں۔
No comments:
Post a Comment