What is sponsors meaning in Urdu?
Sponsors meaning in Urdu is support or cooperate. For example, a father sponsored his lovely son. To sponsor means to support. In the same way, birds also take care of their children. Another Example 'the company sponsored a visa for Ahmed to go abroad'.
what is oscillatory meaning in Urdu? Explain with example
Oscillatory meaning in Urdu is to vibrate something, for example, there is a vibration in the bare wires, due to which many people are losing their lives. And we can also say that the vibration in something becomes the cause of death.
what is the meaning of bayed in Urdu? Explain with example
Bayed meaning in Urdu is grooved or we can also call it bumpy. For example, the roads in Murree are very bumpy which make it difficult for people to reach their destination and these roads take a lot of time of passengers.
What is the meaning of pelvic in Urdu? Explain
Pelvic meaning in Urdu is lower back bone, for example, man is a creature made by God and everything is a blessing, this organ is also a blessing for a human. Pelvic inflammatory is a disease which is found in women.
What is the meaning of intense in Urdu? Explain
Intense meaning in Urdu is high, more intense or hot. For example, the weather of Mars is very hot and intense. In this season, people are not even recognized and the houses of people are not recognized even , people cannot bear it.
Secrets to find out meaning of word valour? Elaborate
Valour meaning in Urdu is bravery or boldness for example Ali is very brave person his fame is the essence of him and an ender has become a successful person and wants to go ahead and achieve success.
what is betrayal meaning in Urdu? Explain with example
Betrayal meaning in Urdu is to deliberately cheat or deceive someone. For example, nowadays many people are making a lot of money by selling their goods to each other at high prices, and cheat each other which is a kind of injustice.
What is the meaning of antagonist in Urdu? Explain
Antagonist meaning in Urdu is opposite, rival or enemy for example, in the story hero bravely fought with his antagonist and won his beloved from him and in the end of the story proved to be a successful and hardworking person
What is arrear meaning in Urdu? Explain with example
Arrear meaning in Urdu is the remaining part. For example, the servant is doing his accounting but is doing injustice in what he has to give to the workers. Another example is that the rest part of the book contains the knowledge of medicine.
What is the meaning of dawning in Urdu? Explain
Astrology meaning in Urdu is about knowledge of stars. There are many people today who falsely claim that we can tell people about their coming future/stars, calling it astrology. It is also taken to mean astrologer. But it is not allowed in Islam.
فینس کا اردو میں مطلب انتقام ہے یعنی بدلہ لینا کے ہیں مثال کے طور پر دشمنوں نے مسلمانوں پر حملہ کیا لیکن مسلمانوں نے اپنی شکست کا جواب ایک بہت ہی برے انتقام سے لیا اور دشمنوں کے کیے کا جواب بہت بہادری سے دیا اور کامیابی حاصل کی۔ فینس کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں
عنایہ کا اردو میں مطلب نگہبان ہے یعنی حفاظت کرنے والا ۔ مثال کے طور پر اللہ اپنے بندوں کا نگہبان ہوتا ہے ۔ اس کے علاوہ اللہ مہربان اور محافظ ہوتا ہے اور ان کو دنیا میں رہنے کے طریقے سلیقے سکھاتا ہے ۔سب سے زیادہ نگہبان اللہ کی تعریف میں استعمال ہوتا ہے۔ عنایا کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ ایک مثال دے کر وضاحت کریں۔
سٹارچ کا اردو میں مطلب نشاستہ، کلف یا ماوا ہےاس سے مراد ایک سفید بو کے بغیر اور بے ذائقہ کیمیکل ہے جو پودوں کے بافتوں، پھلوں، کندوں، جڑوں اور پودوں کے تنے کے گڑھے میں پایا جاتا ہے، خاص طور پر مکئی، آلو، گندم اور چاول وغیرہ میں۔ سٹارچ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں
کین کا اردو میں مطلب شوقین، آرزو مند، شائق، مستعد، تیار یا دلچسپی لینا ہے مثال کے طور پر پچھلے اتوار میں نے میرے دوستوں کے ساتھ لاہور جانے کا پروگرام بنایا کیوں کہ میں لاہورکی تاریخی عمارتیں دیکھنے کی شوقین ہوں اور پسند کرتی ہوں کین کا اردو میں کیامطلب ہے؟ بیان کریں
ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے مثال کے طور پر بندہ اپنے باپ کا پیسہ اڑا رہا ہے اور اس کو اپنے باپ کے باپ کی عزت کی کوئی پروا نہیں وہ اپنی زندگی میں اتنا مگن ہو گیا ہے کہ وہ گھٹیا بن چکا ہے اور نہ تو اپنے باپ کا کہنا مانتا ہےاور نہ اسے کچھ سمجھتا ہے۔ ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے ؟مثال دیں
لیور کا اردو میں مطلب ورغلانا ،ترغیب دینا یا لالچ ہے مثال کے طور پر آج کل انسان کسی بڑی چیز کو حاصل کرنے کی لالچ می چھوٹی چیز کو چھوڑ دیتے ہیں اور پھر اس چیز کا ان کو نقصان ہوتا ہے اور وہ پھر چھوٹی چیز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں اردو میں لالچ کے معنی ظاہر کرنے کا انوکھا طریقہ؟ وضاحت کریں
ویلر کا مطلب بہادری یا جرات مندی ہے مثال کے طور پر علی بہت بہادر انسان ہے اس کی بہادری کے جوہر اس کے شہر میں پھیلے ہوئے ہیں اور وہ ایک نڈر اور کامیاب انسان بن چکا ہے اور مزید آگے بڑھنا چاہتا ہےاور کامیابی سے ہمنکنار ہونا چاہتا ہے لفظ ویلر کے معنی معلوم کرنے کے راز؟ تفصیل سے بیان کریں
آسٹریالوجی کا اردو میں مطلب علم فلکیات ہے۔ یعنی سٹارز کے بارے میں علم رکھنا ۔ آج کل ایسے بہت سے لوگ ہیں جو یہ جھوٹا دعوٰی کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو ان کے آنے والے کل کے بارے میں بتائیں گے اس کو علم فلکیات کہتے ہیں۔ اس کا معنی نجومی بھی لیا جاتا ہے۔ علم فلکیات کا اردو میں کیا مطلب لیا جاتا ہے؟
لاڈز کا اردو میں مطلب تعریف کرنا یا حمد ہے مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ ایسی حمد بیان کر رہے ہیں جس میں اللہ تعالی کی تعریف کواتنے اچھے طریقے سے بیان کیا ہے کہ پڑھنے والے کے دل کو سرور مل جاتا ہے اور وہ اس میں مصروف ہو جاتا ہے اردو میں لاڈ کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ کیاہے؟بیان کریں
انٹرپرینئر کا مطلب یہ لیا ہے: کاروباری تنظیم کو چلانے والا۔ یعنی کاروباری تنظیم کو چلانے والا انسان جو کہ کاروباری تنظیم کا مالک ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندہ اپنے کاروبار کو احسن طریقے سے چلا رہا ہے۔ یہاں پر انٹرپرینئر کا مطلب چلانے سے لیا گیا ہے۔ انٹرپرینئر کا اردو مطلب کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔
No comments:
Post a Comment