Most popular way to explain fancy meaning in Urdu?
"Fancy" meaning in Urdu is to think, like, imagine or imagine. For example, a person is so absorbed in the world of his imaginations that he does not care about the surroundings and that is how he wants to spend his life.
فینسی کو اردو میں بتانے کا سب سے مشہور طریقہ بیان کریں؟
فینسی کا اردو میں مطلب ہے سوچ ،پسند، خیالی یا گمان کرنا مثال کے طور پر انسان اپنی ایک خیالوں کی دنیا میں اتنا محو ہوتاہے کہ اس کو ادھر ادھر کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور اور ایسے ہی وہ اپنی زندگی گزار دینا چاہتا
fancy meaning in English
fancy dress meaning in Urdu
fance meaning in Urdu
fancy name meaning in Urdu
fancy Urdu words
fancy meaning in Hindi
infancy meaning in Urdu
fancy written in Urdu
Best way to explain meaning of grudge in Urdu?
Annotate Grudge meaning in Urdu is resentment, malice or enmity. For example, nowadays, people have many feelings like hatred or malice towards each other and then spoil their lives. These are all evils which destroy a person.
Unique way to explain meaning of carving in Urdu?
Explain Carving meaning in Urdu is carving or sculpting, for example, Ali is a very good sculptor and the essence of his skill is produced in all over the world. He is so skillful in his work that he does not allow to anyone to compete him.
What is arrear meaning in Urdu? Explain with example.
Arrear meaning in Urdu is the remaining part. For example, the servant is doing his accounting but is doing injustice in what he has to give to the workers. Another example is that the rest part of the book contains the knowledge of medicine.
How to find the meaning of preliminary in Urdu? Explain
Preliminary meaning in Urdu is as early, example, the child should be brought up in the early period in such a way that he would become bold, a hardworking and courageous person and in this way he can face every difficulty of his life
What is meaning of dictionary in Urdu and English? Explain
Dictionary meaning in Urdu is Farhang and Qamoos For example A book containing the words of a language, arranged alphabetically, with explanations of their meanings; a lexicon; a vocabulary; a wordbook.
What is sponsors meaning in Urdu?
Sponsors meaning in Urdu is support or cooperate. For example, a father sponsored his lovely son. To sponsor means to support. In the same way, birds also take care of their children. Another Example 'the company sponsored a visa for Ahmed to go abroad'.
What is the meaning of dawning in Urdu? Explain
Astrology meaning in Urdu is about knowledge of stars. There are many people today who falsely claim that we can tell people about their coming future/stars, calling it astrology. It is also taken to mean astrologer. But it is not allowed in Islam.
What is Anaya meaning Urdu? Give an example
Anaya meaning Urdu is protector or guardian. In this example, Allah is guardian of our people in the world. AND Allah is Merciful / beneficial who teaches us the right way to live in the whole world. The Guardian word is mostly used for Allah Almighty.
Best way to explain the meaning of Fudge in Urdu? Express
Fudge meaning in Urdu is to tell a false story. For example, grandmother amuses her children by telling them fudge stories, and the children are happy with these stories.
what is congestive meaning in Urdu? Explain with example
Congestive meaning in Urdu is to be frozen or congealed. For example, Allah created man from a clot of frozen blood and gave him virtue above all creatures. And thus made man superior. Therefore, man should be thankful to His master.
اردو میں افرم کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ بتائیں افرم کا اردو میں مطلب تصدیق، دعوے سے کہنا، اعلان کرنا، بیان کرنا یا اظہار کرنا کے ہیں مثال کے طور پر اب ہمارے سیاستدان بہت سے دعوے کر رہے ہیں کہ ہماراملک خوشگوار ہوجائے گا لیکن ان کا کہنا یہ سب فضول ہے کیونکہ وہ کوئی قدم نہیں اٹھاتے بس کہتے ہیں
اسپانسرز کا اردو میں کیامطلب ہے؟ اسپانسرز کا اردو میں مطلب تعاون کرنا یا کفال کرنا مثال کے طور پر باپ نے اپنے بیٹے کی کفالت کی۔ کفالت کرنا مطلب پالنا۔ اسی طرح پرندے بھی اپنے بچوں کی کفالت کرتے ہیں یعنی ان کو کھلاتے پلاتے ہیں۔اح مد کو باہر کے ملک جانے کے لیے کمپنی نے ویزہ سپانسر کیا۔
علم فلکیات کا اردو میں کیا مطلب لیا جاتا ہے؟ آسٹریالوجی کا اردو میں مطلب علم فلکیات ہے۔ یعنی سٹارز کے بارے میں علم رکھنا ۔ آج کل ایسے بہت سے لوگ ہیں جو یہ جھوٹا دعوٰی کرتے ہیں کہ ہم لوگوں کو ان کے آنے والے کل کے بارے میں بتائیں گے اس کو علم فلکیات کہتے ہیں۔ اس کا معنی نجومی بھی لیا جاتا ہے۔
اردو میں یہ امپلینٹنگ کا کیا مطلب ہے؟ تفصیل سے بیان کریں اردو میں یہ امپلینٹنگ کا مطلب نافذ کرنا یا لاگو کرنا ہےمثال کے طور پر ہماری حکومت کو ملک میں ایسے قوانین نافذ کرنے چاہئیں جن پر عمل پیرا ہو کر عوام کی زندگی سکون میں آئے اور لوگ بہتری کی طرف جائیں اور کامیاب زندگی گزاریں
لغت کا اردو اور انگریزی میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں۔ "لغت کا اردو اور انگریزی میں مطلب کسی زبان کی لغت ہے یا اس سے مراد فرہنگ ےیا قاموس ہےمشال کے طور پرکسی زبان کے الفاظ پر مشتمل کتاب، حروف تہجی کے لحاظ سے ترتیب دی گئی، ان کے معانی کی وضاحت کے ساتھ؛ ایک لغت؛ ایک ذخیرہ الفاظ؛ ایک لفظی کتاب.
۔"
اردو میں پریلیمینری کے معنی کیسے تلاش کریں؟ وضاحت کریں۔ اردو میں پریلیمینری کامطلب ابتدائی ہے مثال کے طور پر بچے کی پرورش ابتدائی دور میں ہی ایسی کرنی چاہیے کہ وہ ایک نڈر ،محنتی، ہمت والا انسان بنے اور ایسے وہ زندگی کی ہر مشکل کا سامنا کر سکتا ہے
اردو میں لیٹر کا مطلب سمجھانے کا انوکھا طریقہ؟ بیان کریں اردو میں لیٹر کے معنی ہیں بعد میں مثال کے طور پر میں نے علی کو خط لکھا لیکن اس نے اس وقت میرے خط کا جواب نہ دیا کیونکہ وہ مصروف تھا لیکن بعد میں اس نے میرے خط کا جواب دیا اور بہت اچھے طریقے سے مجھے اپنی پڑھائی کے بارے میں آگاہ کیا
اردو میں لاڈ کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ کیاہے؟بیان کریں لاڈز کا اردو میں مطلب تعریف کرنا یا حمد ہے مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ ایسی حمد بیان کر رہے ہیں جس میں اللہ تعالی کی تعریف کواتنے اچھے طریقے سے بیان کیا ہے کہ پڑھنے والے کے دل کو سرور مل جاتا ہے اور وہ اس میں مصروف ہو جاتا ہے
اییر کااردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں۔ ایریئرکااردومیں مطلب بقایا یا اس سے مراد باقی حصہ ہے مثال کے طور پر بندہ اپنا حساب کتاب ٹھیک کر رہا ہے لیکن باقی جو مذدوروں کا حصہ ہے اس میں نا انصافی کر رہا ہے۔ایک مثال یہ ہے کہ بندے کی کتاب کا باقی حصہ ادویات کے علم پر مشتمل ہے۔
اردو میں لالچ کے معنی ظاہر کرنے کا انوکھا طریقہ؟ وضاحت کریں لیور کا اردو میں مطلب ورغلانا ،ترغیب دینا یا لالچ ہے مثال کے طور پر آج کل انسان کسی بڑی چیز کو حاصل کرنے کی لالچ می چھوٹی چیز کو چھوڑ دیتے ہیں اور پھر اس چیز کا ان کو نقصان ہوتا ہے اور وہ پھر چھوٹی چیز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں
No comments:
Post a Comment