Unique guidance about commute meaning in Urdu?
Commute meaning in Urdu is to travel, to pay or to change place. For example, Ahmed does not like to be in any one place, he looks for opportunities to commute place with excuses and lives like this, which is a very bad thing.
اردو میں کمیوٹ کے معنی کے بارے میں منفرد رہنمائی؟بتائیں
اردو میں کمیوٹ کا مطلب سفر، اَدلَہ بَدلی کَرنا یا جگہ بدلنا کے ہیں مثال کے طور پر احمد کا کسی ایک جگہ دل نہیں لگتا وہ بہانے بہانے سے جگہ تبدیل کرنے کے مواقع ڈھونڈتا ہے اور یوں زندگی گزاررہا ہےجو کہ ایک نہایت ہی برا کام ہے
commute meaning in Urdu
commute meaning in Hindi
commute synonym
commute in a sentence
reliably commute meaning in English
commute in Spanish
daily commute meaning
What is Urdu meaning of entrepreneur? Explain
Urdu meaning of entrepreneur: one who runs a business organization. So the person who runs the business organization, he is the owner of his business organization. For example, a person is running his business efficiently. Entrepreneur means managing.
What is the meaning of peruse? Explain
Peruse meaning in Urdu is to read or study carefully. For example, Ali is a very good student. He pays a lot of attention to his studies. Takes a glance at the book, studies the book carefully and succeeds in the exam
Best guidance about word mostly in Urdu? Elaborate
Mostly meaning in Urdu is mainly for example nowadays students pay attention to their studies but mostly their attention is on other things like to be in the company of bad friends and thus they become fail.
Pleasant way to explain ridiculous meaning in Urdu? Express
Ridiculous meaning in Urdu is stupid or unreasonable. For example, Ahmad's behavior in his class is very ridiculous. All the students are very fed up with his behavior and abuse him and no one speaks to him.
What is fance meaning in Urdu? Explain.
Fance meaning in Urdu is to take revenge, for example, the enemies attacked the Muslims, but the Muslims responded to their defeat with a very bad revenge and responded to the actions of the enemies with great bravery and achieved success. .
What is Anaya meaning Urdu? Give an example
Anaya meaning Urdu is protector or guardian. In this example, Allah is guardian of our people in the world. AND Allah is Merciful / beneficial who teaches us the right way to live in the whole world. The Guardian word is mostly used for Allah Almighty.
What is meaning of territory in Urdu? Explain
Territory meaning in Urdu is area. It refers to a piece of land that is under the control of a king or state. For example the brave king with courage and bravery made some efforts to his territory and stay better.
Pleasant way to explain meaning of inscription in Urdu?
Inscription meaning in Urdu is engraving, writing or carving for example, Ali is such a good engraver that people are inspired by its engraving and use it, thus Ali gets benefit from it. People are surprised to see the essence of his work.
Secrets to find out meaning of word valour? Elaborate
Valour meaning in Urdu is bravery or boldness for example Ali is very brave person his fame is the essence of him and an ender has become a successful person and wants to go ahead and achieve success.
Unique way to express meaning of lure in Urdu? Explain
Lure meaning in Urdu is to tempt, encourage or lure. For example, nowadays people give up a small thing in the lure to get a big thing, and then they suffer from this thing, and then they also lose a small thing and fail
انزائٹی کا اردو میں مطلب پریشانی یا فکر مند ہونا ہے مثال کے طور پر آج کل ایسے بہت سے مریض ہیں جو پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں اور بیماریاں ان کا مقدر بن جاتی ہیں جس سے وہ فکر مند رہتے ہیں۔ کچھ لوگ اپنے برے حالات سے پریشان ہوتے ہیں۔ پریشانی یا فکر مند کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں۔
کنجسٹیو کا اردو میں مطلب منجمد ہونا یا جما ہوا ۔مثال کے طور پر الاٰنے انسان کو جمے ہوئے خون کے لوتھڑے سے پیدا کیااور سب مخلوقات سے بڑھ کر فٖضیلت دی۔اور یوں انسان کو سب سے افضل بنایا ۔اس لیے انسان کو اپنے مالک کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ کنجسٹیو کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
ویلر کا مطلب بہادری یا جرات مندی ہے مثال کے طور پر علی بہت بہادر انسان ہے اس کی بہادری کے جوہر اس کے شہر میں پھیلے ہوئے ہیں اور وہ ایک نڈر اور کامیاب انسان بن چکا ہے اور مزید آگے بڑھنا چاہتا ہےاور کامیابی سے ہمنکنار ہونا چاہتا ہے لفظ ویلر کے معنی معلوم کرنے کے راز؟ تفصیل سے بیان کریں
فینسی کا اردو میں مطلب ہے سوچ ،پسند، خیالی یا گمان کرنا مثال کے طور پر انسان اپنی ایک خیالوں کی دنیا میں اتنا محو ہوتاہے کہ اس کو ادھر ادھر کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور اور ایسے ہی وہ اپنی زندگی گزار دینا چاہتا ہے فینسی کو اردو میں بتانے کا سب سے مشہور طریقہ بیان کریں؟
فینس کا اردو میں مطلب انتقام ہے یعنی بدلہ لینا کے ہیں مثال کے طور پر دشمنوں نے مسلمانوں پر حملہ کیا لیکن مسلمانوں نے اپنی شکست کا جواب ایک بہت ہی برے انتقام سے لیا اور دشمنوں کے کیے کا جواب بہت بہادری سے دیا اور کامیابی حاصل کی۔ فینس کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں
بیٹرائل کا اردو میں مطلب کسی کو جان بوجھ کر دھوکہ دینا یا دھوکہ دہی ہے ۔مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ اپنے سامان کو ایک دوسرے کو زیادہ قیمتوں پر بیچ کر بہت سا پیسہ کما رہے ہیں۔اور ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہیں جو کہ ایک طرح کی نا انصافی ہے۔ بیٹرائل کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
اردو میں پریلیمینری کامطلب ابتدائی ہے مثال کے طور پر بچے کی پرورش ابتدائی دور میں ہی ایسی کرنی چاہیے کہ وہ ایک نڈر ،محنتی، ہمت والا انسان بنے اور ایسے وہ زندگی کی ہر مشکل کا سامنا کر سکتا ہے اردو میں پریلیمینری کے معنی کیسے تلاش کریں؟ وضاحت کریں۔
بیڈ کا اردو میں مطلب کھانچہ دار ہےیا ہم اس سے مراد خلیج دار بھی لے سکتے ہیں۔مثال کے طور پر مری کے راستے بہت خلیج دار ہیں جو لوگوں کو اپنی منزل تک پہنچنے میں مشکل کا باعث بنتے ہیں اور یہ مسافروں کا بہت وقت لیتے ہیں۔ بیڈ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟وضاحت کریں۔
پریوز کا اردو میں مطلب غور سے پڑھنایا مطالعہ کرنا ہےمثال کے طور پر علی ایک انتہائی لائق طالبعلم ہے اپنی پڑھائی پر بہت توجہ دیتا ہے اپنی کتاب پر ایک نظر ڈالتا ہے غور سے کتاب کا مطالعہ کرتا ہے اور امتحان میں کامیابی پا تا ہے پریوز کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ بیان کریں
اسکیلیٹری کا اردو میں مطلب تھر تھر ا ہٹ ہے یعنی کسی چیز کا وائبریٹ کرنا ہے مثال کے طرر پرننگی تاروں میں تھر تھراہٹ پیدا ہو رہی ہے جسکی وجہ سے بہت سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں۔اور ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی چیز میں ارتعاش موت کا سبب بنتی ہے۔ اسکیلیٹری کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
No comments:
Post a Comment