Best guidance about dare meaning in Urdu?
Dare meaning in Urdu is courage for example how dare you misbehave with me
اردو میں ڈیئر کے معنی کے بارے میں بہترین رہنمائی؟ ایکسپریس
ڈیئر کا اردو میں مطلب ہے جرات مثال کے طور پر تمہاری جرات کیسے ہوئی میرے ساتھ بدتمیزی کرنے کی؟
dare meaning in Urdu
dare meaning in Hindi
dare synonyms
dare or dare to
if you dare meaning
dare in a sentence
truth or dare meaning
dare meaning in English
Best tips to explain proprietor meaning in Urdu? Elaborate
Proprietor meaning in Urdu is the master, owner or the owner of the property. For example, nowadays many proprietors are doing real estate business they buy property and sell it. In this way they are making money and they are leading a successful life
How to get more information about stranded? Explain
Stranded meaning in Urdu is trapped For example, Ali is so trapped in the entanglements of his life due to his home situation that he sees no way out and is trying hard to do so but all in vain
What is meaning of Anaya in Urdu? Give an example
Meaning of Anaya in Urdu guardian / protector. For example, we can say Allah is the guardian of all people. Also, Allah is Merciful and beneficial teaches them the right way to live in this world. The Most Guardian word is used in praise of Allah.
What is fance meaning in Urdu? Explain.
Fance meaning in Urdu is to take revenge, for example, the enemies attacked the Muslims, but the Muslims responded to their defeat with a very bad revenge and responded to the actions of the enemies with great bravery and achieved success. .
Unique way to express meaning of lure in Urdu? Explain
Lure meaning in Urdu is to tempt, encourage or lure. For example, nowadays people give up a small thing in the lure to get a big thing, and then they suffer from this thing, and then they also lose a small thing and fail
What is implementing meaning in Urdu? Elaborate
Implementing meaning in Urdu is to apply or to implement. For example, our government should implement such laws in the country by following which lead to the comfort of public and people move towards betterment and live successfully.
What is Urdu meaning of entrepreneur? Explain
Urdu meaning of entrepreneur: one who runs a business organization. So the person who runs the business organization, he is the owner of his business organization. For example, a person is running his business efficiently. Entrepreneur means managing.
Most popular ways to explain word incarnation? Express
In Urdu, it means embodiment, living model, avatar or human form. For example, Allah has presented a practical model for humans in the human form of Prophet Muhammad (peace be upon him) so that people can live their lives by following him.
Secrets to find out meaning of word valour? Elaborate
Valour meaning in Urdu is bravery or boldness for example Ali is very brave person his fame is the essence of him and an ender has become a successful person and wants to go ahead and achieve success.
Best way to explain fritters meaning in Urdu? Express
Fritters meaning in Urdu is fritters a small dish of potatoes for example when it rains people make different kinds of food and fritters in their homes and eat them and in this way they enjoy the rain.
اردو میں ریڈیکیولس کے معنی سمجھانے کا خوشگوار طریقہ؟بتایئں اردو میں ریڈیکیولس کا مطلب مضحکہ خیزیا نامعقول ہے مثال کے طور پراحمد کا اپنی کلاس میں رویہ بہت ہی مضحکہ خیز ہوتا ہے سب طلبہ اس کے اس رویے سے بہت تنگ ہیں اوراسے بدتمیزی کرتے ہیں اور کوئی نہیں اس سے بولتا۔
فریٹرز کا اردو میں مطلب بتانے کا بہترین بتائیں؟ فریٹرز کا اردو میں مطلب ہے پکوڑے مثال کے طور پر جب بارش ہوتی ہے تو لوگ اپنے گھروں میں مختلف قسم کے کھانے اور ساتھ پکوڑے بناتے ہیں اور وہ کھاتے ہیں اور اس طرح سے وہ بارش کا مزہ لیتے ہیں
اردو میں ڈیو معنی سمجھانے کا خوشگوار طریقہ؟ ایکسپریس ڈیو کا اردو میں مطلب ہے باعث یا وجہ مثال کے طور پر میں بخار کی وجہ سے سکول نہ جا سکی
نیکڈ آئی کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ نیکڈ آئی کا اردو میں مطلب ہے کہ ننگی آنکھ ۔یعنی بغیر چشمے والی آنکھ سے مراد ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج کل بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اپنی ننگی آنکھوں سے کمپیوٹر کا استعمال کر رہے ہیں اور ایک حد سے زیادہ استعمال کی وجہ سے بعد میں آنکھوں کے مریض بن رہے ہیں۔
ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے ؟مثال دیں ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے مثال کے طور پر بندہ اپنے باپ کا پیسہ اڑا رہا ہے اور اس کو اپنے باپ کے باپ کی عزت کی کوئی پروا نہیں وہ اپنی زندگی میں اتنا مگن ہو گیا ہے کہ وہ گھٹیا بن چکا ہے اور نہ تو اپنے باپ کا کہنا مانتا ہےاور نہ اسے کچھ سمجھتا ہے۔
کارونگ کواردومیں بتانے کا انوکھا طریقہ؟بیان کریں کارونگ کا اردو میں مطلب نقش و نگار یا مجسمہ سازی ہے مثال کے طور پر علی ایک بہت ہی اچھا مجسمہ ساز ہے اور اس کی اس مہارت کے جوہر پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں وہ وہ اپنے کام میں اتنا ماہر ہے کہ وہ دوسروں کو آگے ہی نہیں آنے دیتا
پرسنل کا اردو میں مطلب بتاانے کا انوکھا طریقہ؟بتائیں پرسنل کا اردو میں مطلب ہے افراد،حکم ماننے والوں کا گروہ یا عملہ مثال کے طور پر اج کل بہت سے افراد معاشرے میں کامیاب نہیں ہیںکیونکہ وہ اپنے معاشرے میں وہ قوانین اور ضابطے نہیں اپناتے جو ایک کامیاب معاشرے کے ہوتے ہیںاسی وجہ سےوہ ناکام رہتے ہیں
اردو میں پریلیمینری کے معنی کیسے تلاش کریں؟ وضاحت کریں۔ اردو میں پریلیمینری کامطلب ابتدائی ہے مثال کے طور پر بچے کی پرورش ابتدائی دور میں ہی ایسی کرنی چاہیے کہ وہ ایک نڈر ،محنتی، ہمت والا انسان بنے اور ایسے وہ زندگی کی ہر مشکل کا سامنا کر سکتا ہے
انٹرپرینئر کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں۔ انٹرپرینئر کا اردو میں مطلب ہے کاروبار ی تنظیم کار یعنی کاروبار چلانے والا۔مثال کے طور پر علی ایک کاروباری بندہ ہے اور وہ اپنا کاروبار چلا رہا ہے اس کے اور مطلب میں مینجمنٹ بھی نکلتاہے۔ جیسا کہ اس کمپنی کی مینجمنٹ اس کمپنی کو بہت اچھے طریقے سے چلا رہی ہے۔
اردو میں کنولسیو کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ ایکسپریس کنولسیو کا اردو میں مطلب ہےکپکپی یا اچانک حملہ ہونا مثال کے طور پر علی کو کھانسی کی بہت سی بیماریاں لگی ہوئی ہیں اس بیماری کے اچانک حملے نے اس کو موت کی طرف مائل کر دیا ہے اب وہ مرنے کے قریب ہے
No comments:
Post a Comment