Pleasure way to explain due meaning in Urdu?
Due meaning in Urdu is cause or reason for example, I could not go to school due to fever
اردو میں ڈیو معنی سمجھانے کا خوشگوار طریقہ؟ ایکسپریس
ڈیو کا اردو میں مطلب ہے باعث یا وجہ مثال کے طور پر میں بخار کی وجہ سے سکول نہ جا سکی
due meaning in Urdu
due meaning in Hindi
due to meaning in English
due synonym
due meaning in Bengali
due in a sentence
now due meaning
due payment meaning
Pleasant way to explain ridiculous meaning in Urdu? Express
Ridiculous meaning in Urdu is stupid or unreasonable. For example, Ahmad's behavior in his class is very ridiculous. All the students are very fed up with his behavior and abuse him and no one speaks to him.
Best way to explain the meaning of Fudge in Urdu? Express
Fudge meaning in Urdu is to tell a false story. For example, grandmother amuses her children by telling them fudge stories, and the children are happy with these stories.
What is vulnerability Urdu meaning? Explain with example
Vulnerability Urdu meaning to be under attack or weakened in Urdu. For example, we can say that our brave army faced the enemy, took enemy under attack and defeated them. In this sentence we found meaning of Vulnerability as defeated action.
What is the meaning of starch in Urdu? Explain
Starch meaning in Urdu is Nashasta. It refers to a white odorless and tasteless chemical found abundantly in plant tissues, fruits, tubers, roots and stem pith of plants, notably in corn, potatoes, wheat, and rice
What is the meaning of intense in Urdu? Explain
Intense meaning in Urdu is high, more intense or hot. For example, the weather of Mars is very hot and intense. In this season, people are not even recognized and the houses of people are not recognized even , people cannot bear it.
Most popular way to explain fancy meaning in Urdu?
"""Fancy"" meaning in Urdu is to think, like, imagine or imagine. For example, a person is so absorbed in the world of his imaginations that he does not care about the surroundings and that is how he wants to spend his life."
Unique way to explain interim meaning in Urdu? Express
Interim meaning in Urdu is middle period or to pass. For example, science has progressed so much that it has passed its age so much that it has made a home in people's hearts. People are now incomplete without it. It has given many benefits to people
Pleasure way to explain justified meaning in Urdu? Express
Justified mean in Urdu is legitimate, acceptable reason or to prove right for example, Ali got an assignment in his class and the title of which he told to people very well, presented it to people, people liked it very much. People appreciated him
What is meaning of dictionary in Urdu and English? Explain
Dictionary meaning in Urdu is Farhang and Qamoos For example A book containing the words of a language, arranged alphabetically, with explanations of their meanings; a lexicon; a vocabulary; a wordbook.
Best way to explain entering meaning in Urdu?
Entering meaning in Urdu is to come inside For example, when the teacher enters the class, the students stand up for him and the teacher himself enters the class, first greets to students and gives prayers to them.
ڈیزائن کا اردو میں مطلب ہا کا تیار کرنا یا نہ ہونا تیار کرنا ہے مثال کے طور پر علی نے اپنے کمرے میں ایسے بہت سے خاکے تیار کیے ہیں جن کو لوگ دیکھتے ہیں اور لوگوں کو دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں اور پھر اپنے لیے بھی وہ اس طرح کے ڈیزائن کمرے میں بناتے ہیں اردو میں ڈیزائن کے معنی بیان کرنے کا انوکھا طریقہ؟ بتائیں
ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے مثال کے طور پر بندہ اپنے باپ کا پیسہ اڑا رہا ہے اور اس کو اپنے باپ کے باپ کی عزت کی کوئی پروا نہیں وہ اپنی زندگی میں اتنا مگن ہو گیا ہے کہ وہ گھٹیا بن چکا ہے اور نہ تو اپنے باپ کا کہنا مانتا ہےاور نہ اسے کچھ سمجھتا ہے۔ ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے ؟مثال دیں
بیٹرائل کا اردو میں مطلب کسی کو جان بوجھ کر دھوکہ دینا یا دھوکہ دہی ہے ۔مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ اپنے سامان کو ایک دوسرے کو زیادہ قیمتوں پر بیچ کر بہت سا پیسہ کما رہے ہیں۔اور ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہیں جو کہ ایک طرح کی نا انصافی ہے۔ بیٹرائل کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
اسکیلیٹری کا اردو میں مطلب تھر تھر ا ہٹ ہے یعنی کسی چیز کا وائبریٹ کرنا ہے مثال کے طرر پرننگی تاروں میں تھر تھراہٹ پیدا ہو رہی ہے جسکی وجہ سے بہت سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں۔اور ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کسی بھی چیز میں ارتعاش موت کا سبب بنتی ہے۔ اسکیلیٹری کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
پرسنل کا اردو میں مطلب ہے افراد،حکم ماننے والوں کا گروہ یا عملہ مثال کے طور پر اج کل بہت سے افراد معاشرے میں کامیاب نہیں ہیںکیونکہ وہ اپنے معاشرے میں وہ قوانین اور ضابطے نہیں اپناتے جو ایک کامیاب معاشرے کے ہوتے ہیںاسی وجہ سےوہ ناکام رہتے ہیں پرسنل کا اردو میں مطلب بتاانے کا انوکھا طریقہ؟بتائیں
افرم کا اردو میں مطلب تصدیق، دعوے سے کہنا، اعلان کرنا، بیان کرنا یا اظہار کرنا کے ہیں مثال کے طور پر اب ہمارے سیاستدان بہت سے دعوے کر رہے ہیں کہ ہماراملک خوشگوار ہوجائے گا لیکن ان کا کہنا یہ سب فضول ہے کیونکہ وہ کوئی قدم نہیں اٹھاتے بس کہتے ہیں اردو میں افرم کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ بتائیں
انٹرم کا اردو میں مطلب ہے درمیانہ عرصہ یاعبور کرنا مثال کے طور پر سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے اپنا اتناعرصہ عبور کر لیا ہے کہ لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیا ہے لوگ اس کے بغیر اب ادھورے ہیں اس کی ایجاد نے انسان کوبہت زیادہ فائدہ دیے ہیں اردو میں انٹرم کے معنی سمجھانے کا انوکھا طریقہ؟بتائیں
اردو میں یہ امپلینٹنگ کا مطلب نافذ کرنا یا لاگو کرنا ہےمثال کے طور پر ہماری حکومت کو ملک میں ایسے قوانین نافذ کرنے چاہئیں جن پر عمل پیرا ہو کر عوام کی زندگی سکون میں آئے اور لوگ بہتری کی طرف جائیں اور کامیاب زندگی گزاریں اردو میں یہ امپلینٹنگ کا کیا مطلب ہے؟ تفصیل سے بیان کریں
اردو میں ٹیریٹری کا کیا مطلب علاقہ ہےاس سے مراد زمین کا وہ ٹکڑا ہے جو بادشاہ یا ریاست کے کنٹرول میں ہے۔مثال کے طور پر بہادر بادشاہ نے ہمت اور بہادری کے ساتھ اپنے علاقے کی بہتری کیلیے کچھ اقدامات اٹھائے اور کامیاب رہا. اردو میں ٹیریٹری کا کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں۔
اردو میں ایفیلیٹ کا مطلب الحاق ہے مثال کے طور پرہما را ادارہ بورڈ سے الحاق شدہ ہے اس طرح اس کا شمار کامیاب اداروں میں ہوتا ہے اردو میں ایفیلیٹ کے معنی کے بارے میں بہترین رہنمائی؟بتائیں
No comments:
Post a Comment