Best guidance about maturity meaning in Urdu?
Maturity meaning in Urdu is youth or adult. For example when Ali was a child he was not so smart and clever but when maturity came in him he became very wise and because of this he became successful in every field of life. He does not deceive anyoneمیچورٹی کا اردو میں مطلب بتانے کے بارے میں بہترین رہنمائی؟میچورٹی کا اردو میں مطلب جوان یا پختگی ہے مثال کے طور پر علی جب بچہ تھا تو وہ اتنا ہوشیار اور چالاک نہیں تھا لیکن جب اس میں میچورٹی آئی تو وہ بہت ہی سیانہ ہو گیا اور اس وجہ سے وہ زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہو رہا ہے وہ کسی سے دھوکا نہیں کھاتا
maturity meaning in English
maturity meaning in Hindi
mature meaning in Urdu
maturity meaning in Sindhi
immaturity meaning in Urdu
maturity is when you realize meaning in Urdu
maturity meaning in Arabic
Secrets to find out meaning of word valour? Elaborate Valour meaning in Urdu is bravery or boldness for example Ali is very brave person his fame is the essence of him and an ender has become a successful person and wants to go ahead and achieve success.What is buzzed meaning in Urdu? Explain with example Buzzed meaning in Urdu is to buzz, we can refer to the buzzing of bees, for example, in the summer season, many bees hover over clean things and make them dirty and create problems for people.What is arrear meaning in Urdu? Explain with example. Arrear meaning in Urdu is the remaining part. For example, the servant is doing his accounting but is doing injustice in what he has to give to the workers. Another example is that the rest part of the book contains the knowledge of medicine.Unique way to express meaning of lure in Urdu? Explain Lure meaning in Urdu is to tempt, encourage or lure. For example, nowadays people give up a small thing in the lure to get a big thing, and then they suffer from this thing, and then they also lose a small thing and failBest way to explain meaning of grudge in Urdu? Annotate Grudge meaning in Urdu is resentment, malice or enmity. For example, nowadays, people have many feelings like hatred or malice towards each other and then spoil their lives. These are all evils which destroy a person.How to find the meaning of preliminary in Urdu? Explain Preliminary meaning in Urdu is as early, example, the child should be brought up in the early period in such a way that he would become bold, a hardworking and courageous person and in this way he can face every difficulty of his lifeWhat is Urdu meaning of entrepreneur? Explain Urdu meaning of entrepreneur: one who runs a business organization. So the person who runs the business organization, he is the owner of his business organization. For example, a person is running his business efficiently. Entrepreneur means managing.what is betrayal meaning in Urdu? Explain with example. Betrayal meaning in Urdu is to deliberately cheat or deceive someone. For example, nowadays many people are making a lot of money by selling their goods to each other at high prices, and cheat each other which is a kind of injustice.What is freelancing Urdu meaning? Explain with example Freelancing Urdu meaning to work, that is to earn money without a job. For example, there are many companies working today on this niche today, that are paying people who work from home for online earning. Many people are freelancing in these companies.Best way to explain sacred meaning in Urdu? Express Sacred meaning in Urdu is holy or pure. For example, Kaaba is a sacred place. People go there for worship. It is a very peaceful place. People forget their troubles there because there is no such thing as pain.سزلر کا اردو میں مطلب ہے بھوننے کے وقت تیز آواز نکالنا۔ مثال کے طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ جب کسی چیز کو تیل میں تلا جاتا ہے تو تیز تیز آواز بھوک کو بڑھاتی ہے اور انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اس سے مراد ہم چھن چھن بھی لے سکتے ہیں۔ سزلر کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیںانٹینس کا اردو میں مطلب شدت ، بلند،زیادہ شدید یاگرم ہے مثال کے طور پر مریخ کا موسم بہت ہی زیادہ گرم اور شدید ہوتا ہے اس موسم میں لوگوں کی شناخت تک نہیں ہو پاتی اور لوگوں کے گھر تک نہیں پہچانے جاتے لوگ برداشت نہیں کر پاتے۔ انٹینس کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریںسیکرڈ کا اردو میں مطلب مقدس یا پاک ہے مثال کے طور پر خانہ کعبہ ایک مقدس جگہ ہے لوگ وہاں عبادت کے لیئے جاتے ہیں یہ بہت ہی پرسکون جگہ ہے وہاں لوگ اپنی پریشانیوں کو بھول جاتے ہیں کیونکہ وہاں تکلیف نامکی کوئی چیز نہیں ہوتی سیکرڈکا مطلب اردو میں بتانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟بتائیں انکارنیشن کا اردو میں مطلب مجسم ،زندہ نمونہ ،اوتار یا انسانی شکل ہے مثال کے طور پر اللہ تعالی نے انسانوں کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی انسانی شکل میں ایک ایسا عملی نمونہ پیش کیا ہے تاکہ لوگ ان کی پیروی کرتے ہوئے اپنی زندگی گزاریں انکارنیشن کی وضاحت کرنے کے سب سے مشہور طریقے؟ بیان کریںگرج کا اردو میں مطلب رنجش،کینہ یا دشمنی ہے مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کینہ یابغض جیسے جذبات رکھتے ہیں اور پھر اپنی زندگی خراب کرتے ہیں یہ تمام برائیاں ہیں جو انسان کو تباہ و برباد کر دیتی ہیں اردو میں گرج کے معنی بیان کرنے کا بہترین طریقہ؟ تشریح کریںاردو میں فج کا مطلب ہے جھوٹی کہانی کہنا مثال کے طور پر دادی امی اپنے بچوں کو جھوٹی کہانیاں سنا کر ان کا دل بہلاتی ہیں اور بچے ان کہانیوں سے خوش ہوتے ہیں اردو میں فج کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ بیان کریںانزائٹی کا اردو میں مطلب پریشانی یا فکر مند ہونا ہے مثال کے طور پر آج کل ایسے بہت سے مریض ہیں جو پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں اور بیماریاں ان کا مقدر بن جاتی ہیں جس سے وہ فکر مند رہتے ہیں۔ کچھ لوگ اپنے برے حالات سے پریشان ہوتے ہیں۔ پریشانی یا فکر مند کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں۔سٹارچ کا اردو میں مطلب نشاستہ، کلف یا ماوا ہےاس سے مراد ایک سفید بو کے بغیر اور بے ذائقہ کیمیکل ہے جو پودوں کے بافتوں، پھلوں، کندوں، جڑوں اور پودوں کے تنے کے گڑھے میں پایا جاتا ہے، خاص طور پر مکئی، آلو، گندم اور چاول وغیرہ میں۔ سٹارچ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریںانٹرپرینئر کا مطلب یہ لیا ہے: کاروباری تنظیم کو چلانے والا۔ یعنی کاروباری تنظیم کو چلانے والا انسان جو کہ کاروباری تنظیم کا مالک ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندہ اپنے کاروبار کو احسن طریقے سے چلا رہا ہے۔ یہاں پر انٹرپرینئر کا مطلب چلانے سے لیا گیا ہے۔ انٹرپرینئر کا اردو مطلب کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے مثال کے طور پر بندہ اپنے باپ کا پیسہ اڑا رہا ہے اور اس کو اپنے باپ کے باپ کی عزت کی کوئی پروا نہیں وہ اپنی زندگی میں اتنا مگن ہو گیا ہے کہ وہ گھٹیا بن چکا ہے اور نہ تو اپنے باپ کا کہنا مانتا ہےاور نہ اسے کچھ سمجھتا ہے۔ ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے ؟مثال دیں
maturity meaning in English
maturity meaning in Hindi
mature meaning in Urdu
maturity meaning in Sindhi
immaturity meaning in Urdu
maturity is when you realize meaning in Urdu
maturity meaning in Arabic
Secrets to find out meaning of word valour? Elaborate
Valour meaning in Urdu is bravery or boldness for example Ali is very brave person his fame is the essence of him and an ender has become a successful person and wants to go ahead and achieve success.
What is buzzed meaning in Urdu? Explain with example
Buzzed meaning in Urdu is to buzz, we can refer to the buzzing of bees, for example, in the summer season, many bees hover over clean things and make them dirty and create problems for people.
What is arrear meaning in Urdu? Explain with example.
Arrear meaning in Urdu is the remaining part. For example, the servant is doing his accounting but is doing injustice in what he has to give to the workers. Another example is that the rest part of the book contains the knowledge of medicine.
Unique way to express meaning of lure in Urdu? Explain
Lure meaning in Urdu is to tempt, encourage or lure. For example, nowadays people give up a small thing in the lure to get a big thing, and then they suffer from this thing, and then they also lose a small thing and fail
Best way to explain meaning of grudge in Urdu? Annotate
Grudge meaning in Urdu is resentment, malice or enmity. For example, nowadays, people have many feelings like hatred or malice towards each other and then spoil their lives. These are all evils which destroy a person.
How to find the meaning of preliminary in Urdu? Explain
Preliminary meaning in Urdu is as early, example, the child should be brought up in the early period in such a way that he would become bold, a hardworking and courageous person and in this way he can face every difficulty of his life
What is Urdu meaning of entrepreneur? Explain
Urdu meaning of entrepreneur: one who runs a business organization. So the person who runs the business organization, he is the owner of his business organization. For example, a person is running his business efficiently. Entrepreneur means managing.
what is betrayal meaning in Urdu? Explain with example.
Betrayal meaning in Urdu is to deliberately cheat or deceive someone. For example, nowadays many people are making a lot of money by selling their goods to each other at high prices, and cheat each other which is a kind of injustice.
What is freelancing Urdu meaning? Explain with example
Freelancing Urdu meaning to work, that is to earn money without a job. For example, there are many companies working today on this niche today, that are paying people who work from home for online earning. Many people are freelancing in these companies.
Best way to explain sacred meaning in Urdu? Express
Sacred meaning in Urdu is holy or pure. For example, Kaaba is a sacred place. People go there for worship. It is a very peaceful place. People forget their troubles there because there is no such thing as pain.
سزلر کا اردو میں مطلب ہے بھوننے کے وقت تیز آواز نکالنا۔ مثال کے طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ جب کسی چیز کو تیل میں تلا جاتا ہے تو تیز تیز آواز بھوک کو بڑھاتی ہے اور انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔ اس سے مراد ہم چھن چھن بھی لے سکتے ہیں۔ سزلر کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں
انٹینس کا اردو میں مطلب شدت ، بلند،زیادہ شدید یاگرم ہے مثال کے طور پر مریخ کا موسم بہت ہی زیادہ گرم اور شدید ہوتا ہے اس موسم میں لوگوں کی شناخت تک نہیں ہو پاتی اور لوگوں کے گھر تک نہیں پہچانے جاتے لوگ برداشت نہیں کر پاتے۔ انٹینس کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں
سیکرڈ کا اردو میں مطلب مقدس یا پاک ہے مثال کے طور پر خانہ کعبہ ایک مقدس جگہ ہے لوگ وہاں عبادت کے لیئے جاتے ہیں یہ بہت ہی پرسکون جگہ ہے وہاں لوگ اپنی پریشانیوں کو بھول جاتے ہیں کیونکہ وہاں تکلیف نامکی کوئی چیز نہیں ہوتی سیکرڈکا مطلب اردو میں بتانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟بتائیں
انکارنیشن کا اردو میں مطلب مجسم ،زندہ نمونہ ،اوتار یا انسانی شکل ہے مثال کے طور پر اللہ تعالی نے انسانوں کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی انسانی شکل میں ایک ایسا عملی نمونہ پیش کیا ہے تاکہ لوگ ان کی پیروی کرتے ہوئے اپنی زندگی گزاریں انکارنیشن کی وضاحت کرنے کے سب سے مشہور طریقے؟ بیان کریں
گرج کا اردو میں مطلب رنجش،کینہ یا دشمنی ہے مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ ایک دوسرے کے ساتھ کینہ یابغض جیسے جذبات رکھتے ہیں اور پھر اپنی زندگی خراب کرتے ہیں یہ تمام برائیاں ہیں جو انسان کو تباہ و برباد کر دیتی ہیں اردو میں گرج کے معنی بیان کرنے کا بہترین طریقہ؟ تشریح کریں
اردو میں فج کا مطلب ہے جھوٹی کہانی کہنا مثال کے طور پر دادی امی اپنے بچوں کو جھوٹی کہانیاں سنا کر ان کا دل بہلاتی ہیں اور بچے ان کہانیوں سے خوش ہوتے ہیں اردو میں فج کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ بیان کریں
انزائٹی کا اردو میں مطلب پریشانی یا فکر مند ہونا ہے مثال کے طور پر آج کل ایسے بہت سے مریض ہیں جو پریشانیوں کا سامنا کرتے ہیں اور بیماریاں ان کا مقدر بن جاتی ہیں جس سے وہ فکر مند رہتے ہیں۔ کچھ لوگ اپنے برے حالات سے پریشان ہوتے ہیں۔ پریشانی یا فکر مند کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ مثال دیں۔
سٹارچ کا اردو میں مطلب نشاستہ، کلف یا ماوا ہےاس سے مراد ایک سفید بو کے بغیر اور بے ذائقہ کیمیکل ہے جو پودوں کے بافتوں، پھلوں، کندوں، جڑوں اور پودوں کے تنے کے گڑھے میں پایا جاتا ہے، خاص طور پر مکئی، آلو، گندم اور چاول وغیرہ میں۔ سٹارچ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں
انٹرپرینئر کا مطلب یہ لیا ہے: کاروباری تنظیم کو چلانے والا۔ یعنی کاروباری تنظیم کو چلانے والا انسان جو کہ کاروباری تنظیم کا مالک ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندہ اپنے کاروبار کو احسن طریقے سے چلا رہا ہے۔ یہاں پر انٹرپرینئر کا مطلب چلانے سے لیا گیا ہے۔ انٹرپرینئر کا اردو مطلب کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔
ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے مثال کے طور پر بندہ اپنے باپ کا پیسہ اڑا رہا ہے اور اس کو اپنے باپ کے باپ کی عزت کی کوئی پروا نہیں وہ اپنی زندگی میں اتنا مگن ہو گیا ہے کہ وہ گھٹیا بن چکا ہے اور نہ تو اپنے باپ کا کہنا مانتا ہےاور نہ اسے کچھ سمجھتا ہے۔ ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے ؟مثال دیں
No comments:
Post a Comment