Best way to explain fritters meaning in Urdu?
Fritters meaning in Urdu is fritters a small dish of potatoes for example when it rains people make different kinds of food and fritters in their homes and eat them and in this way they enjoy the rain.
فریٹرز کا اردو میں مطلب بتانے کا بہترین بتائیں؟
فریٹرز کا اردو میں مطلب ہے پکوڑے مثال کے طور پر جب بارش ہوتی ہے تو لوگ اپنے گھروں میں مختلف قسم کے کھانے اور ساتھ پکوڑے بناتے ہیں اور وہ کھاتے ہیں اور اس طرح سے وہ بارش کا مزہ لیتے ہیں
fritters meaning in English
patty meaning in Urdu
fritters meaning in Hindi
dumpling meaning in Urdu
fritter away meaning in Sindhi
rissole meaning in Urdu
sweet pretzels meaning in Urdu
fritters pronunciation
Best guidance about word mostly in Urdu? Elaborate
Mostly meaning in Urdu is mainly for example nowadays students pay attention to their studies but mostly their attention is on other things like to be in the company of bad friends and thus they become fail.
What is vulnerability Urdu meaning? Explain with example
Vulnerability Urdu meaning to be under attack or weakened in Urdu. For example, we can say that our brave army faced the enemy, took enemy under attack and defeated them. In this sentence we found meaning of Vulnerability as defeated action.
Best way to explain sacred meaning in Urdu? Express
Sacred meaning in Urdu is holy or pure. For example, Kaaba is a sacred place. People go there for worship. It is a very peaceful place. People forget their troubles there because there is no such thing as pain.
What is naked eye meaning in Urdu? Explain with example
Naked eye meaning in Urdu is an eye without glasses. We can say that nowadays there are many people and students mostly who are using computer, watch screen with their bare eyes and the reason of excessive usage. They are becoming eye patients later.
What is meaning of dictionary in Urdu and English? Explain
Dictionary meaning in Urdu is Farhang and Qamoos For example A book containing the words of a language, arranged alphabetically, with explanations of their meanings; a lexicon; a vocabulary; a wordbook.
Unique way to explain personnel meaning in Urdu? Express
Personnel meaning in Urdu is a group or staff of people who obey orders. For example, many people today are not successful in society because they do not follow the rules and regulations of a successful society, that is why they fail.
What is meaning of Anaya in Urdu? Give an example
Meaning of Anaya in Urdu guardian / protector. For example, we can say Allah is the guardian of all people. Also, Allah is Merciful and beneficial teaches them the right way to live in this world. The Most Guardian word is used in praise of Allah.
What is anxiety meaning Urdu? Explain with an example?
Anxiety meaning Urdu to worry or to be tensed. For example, nowadays there are many patients who face problems and diseases become their destiny which make them to be worried. In this way we can take the meaning of the word is to be worried.
Best guidance about the word staff in Urdu? Explain
Staff meaning in Urdu is employees or a group of persons for example in our school staff is very disciplined and tells children about good and bad things l so that children learn good manners.
what is the meaning of bayed in Urdu? Explain with example.
Bayed meaning in Urdu is grooved or we can also call it bumpy. For example, the roads in Murree are very bumpy which make it difficult for people to reach their destination and these roads take a lot of time of passengers.
کارونگ کا اردو میں مطلب نقش و نگار یا مجسمہ سازی ہے مثال کے طور پر علی ایک بہت ہی اچھا مجسمہ ساز ہے اور اس کی اس مہارت کے جوہر پوری دنیا میں پھیلے ہوئے ہیں وہ وہ اپنے کام میں اتنا ماہر ہے کہ وہ دوسروں کو آگے ہی نہیں آنے دیتا کارونگ کواردومیں بتانے کا انوکھا طریقہ؟بیان کریں
سیکرڈ کا اردو میں مطلب مقدس یا پاک ہے مثال کے طور پر خانہ کعبہ ایک مقدس جگہ ہے لوگ وہاں عبادت کے لیئے جاتے ہیں یہ بہت ہی پرسکون جگہ ہے وہاں لوگ اپنی پریشانیوں کو بھول جاتے ہیں کیونکہ وہاں تکلیف نامکی کوئی چیز نہیں ہوتی سیکرڈکا مطلب اردو میں بتانے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟بتائیں
انٹرپرینئر کا مطلب یہ لیا ہے: کاروباری تنظیم کو چلانے والا۔ یعنی کاروباری تنظیم کو چلانے والا انسان جو کہ کاروباری تنظیم کا مالک ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک بندہ اپنے کاروبار کو احسن طریقے سے چلا رہا ہے۔ یہاں پر انٹرپرینئر کا مطلب چلانے سے لیا گیا ہے۔ انٹرپرینئر کا اردو مطلب کیا ہے؟ ایک مثال دیں۔
بیٹرائل کا اردو میں مطلب کسی کو جان بوجھ کر دھوکہ دینا یا دھوکہ دہی ہے ۔مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ اپنے سامان کو ایک دوسرے کو زیادہ قیمتوں پر بیچ کر بہت سا پیسہ کما رہے ہیں۔اور ایک دوسرے کو دھوکہ دے رہے ہیں جو کہ ایک طرح کی نا انصافی ہے۔ بیٹرائل کا اردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں
افرم کا اردو میں مطلب تصدیق، دعوے سے کہنا، اعلان کرنا، بیان کرنا یا اظہار کرنا کے ہیں مثال کے طور پر اب ہمارے سیاستدان بہت سے دعوے کر رہے ہیں کہ ہماراملک خوشگوار ہوجائے گا لیکن ان کا کہنا یہ سب فضول ہے کیونکہ وہ کوئی قدم نہیں اٹھاتے بس کہتے ہیں اردو میں افرم کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ بتائیں
اردو میں ریڈیکیولس کا مطلب مضحکہ خیزیا نامعقول ہے مثال کے طور پراحمد کا اپنی کلاس میں رویہ بہت ہی مضحکہ خیز ہوتا ہے سب طلبہ اس کے اس رویے سے بہت تنگ ہیں اوراسے بدتمیزی کرتے ہیں اور کوئی نہیں اس سے بولتا۔ اردو میں ریڈیکیولس کے معنی سمجھانے کا خوشگوار طریقہ؟بتایئں
بیڈ کا اردو میں مطلب کھانچہ دار ہےیا ہم اس سے مراد خلیج دار بھی لے سکتے ہیں۔مثال کے طور پر مری کے راستے بہت خلیج دار ہیں جو لوگوں کو اپنی منزل تک پہنچنے میں مشکل کا باعث بنتے ہیں اور یہ مسافروں کا بہت وقت لیتے ہیں۔ بیڈ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟وضاحت کریں۔
بروح کاااردو میں مطلب ایک مرد دوست ہے یا ہم بڑا بھائی بھی مراد لے سکتےہیں مثال کے طور پربروح یعنی کہ بھائی مجھے تکیہ دیجیے گا ایک اور مثال یہ ہے کہ بروح آپ کیا لینا پسند کریں گےٹھنڈا یا گرم یا کچھ اور کھانا پسند کریں گے ؟بتادیں بروح کا اردو میں کیا مطلب ہے؟وضاحت کریں
اردو میں ایفیلیٹ کا مطلب الحاق ہے مثال کے طور پرہما را ادارہ بورڈ سے الحاق شدہ ہے اس طرح اس کا شمار کامیاب اداروں میں ہوتا ہے اردو میں ایفیلیٹ کے معنی کے بارے میں بہترین رہنمائی؟بتائیں
اردومیں اومیٹیڈ کے معنی نکال دینا یا چھوڑ دینا ہیں مثال کے طور پر علی نے اپنی بری صحبت کی وجہ سے اپنے والدین کو اتنا تنگ کیا ہوا ہے کہ اس نے اپنی زندگی سے پڑھائی اور اچھائی نام کے لفظ کو ہی نکال دیا ہے اور برے کاموں میں لگ کر اپنی زندگی خراب کر لی ہے اردو میں اومیٹیڈ کو بیان کرنے کا خوشگوار طریقہ ؟ بتاے
No comments:
Post a Comment