Best way to explain convulsive meaning in Urdu?
Convulsive meaning in Urdu is shivering or sudden attack for example Ali is suffering from many diseases of cough. The convulsive attack of this disease has led him to death now he is close to death.
اردو میں کنولسیو کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ ایکسپریس
کنولسیو کا اردو میں مطلب ہےکپکپی یا اچانک حملہ ہونا مثال کے طور پر علی کو کھانسی کی بہت سی بیماریاں لگی ہوئی ہیں اس بیماری کے اچانک حملے نے اس کو موت کی طرف مائل کر دیا ہے اب وہ مرنے کے قریب ہے
convulsive meaning in English
psychotic delusion meaning in Urdu
transient meaning in Urdu
convulsion meaning in Biology
convulsive disorder meaning in Urdu
convulsive synonym
convulsive movement meaning in Urdu
violent meaning in Urdu
Unique way to express meaning of design in Urdu? Explain
Design meaning in Urdu is to draw portrayal or making model For example, Ali has made many such designs in his room that people are inspired to see them and then make such designs for themselves.
What is implementing meaning in Urdu? Elaborate
Implementing meaning in Urdu is to apply or to implement. For example, our government should implement such laws in the country by following which lead to the comfort of public and people move towards betterment and live successfully.
What is naked eye meaning in Urdu? Explain with example
Naked eye meaning in Urdu is an eye without glasses. We can say that nowadays there are many people and students mostly who are using computer, watch screen with their bare eyes and the reason of excessive usage. They are becoming eye patients later.
Best way to explain the meaning of Fudge in Urdu? Express
Fudge meaning in Urdu is to tell a false story. For example, grandmother amuses her children by telling them fudge stories, and the children are happy with these stories.
Pleasant way to explain meaning of omitted in Urdu? Express
Meaning of omitted in Urdu is to expel or give up. For example, Ali has annoyed his parents so much because of his bad company that he has expelled the word of study and goodness from his life and has spoiled his life in bad deeds.
What is meaning of entrepreneur in Urdu?
"Meaning of entrepreneur in Urdu ""business organizer"". For example, Ali is an entrepreneur and he is running his own business sharply. It also means management. As the management of this company is managing the company matters / system very well."
what is congestive meaning in Urdu? Explain with example
Congestive meaning in Urdu is to be frozen or congealed. For example, Allah created man from a clot of frozen blood and gave him virtue above all creatures. And thus made man superior. Therefore, man should be thankful to His master.
Pleasant way to explain meaning of inscription in Urdu?
Inscription meaning in Urdu is engraving, writing or carving for example, Ali is such a good engraver that people are inspired by its engraving and use it, thus Ali gets benefit from it. People are surprised to see the essence of his work.
Best guidance about the word staff in Urdu? Explain
Staff meaning in Urdu is employees or a group of persons for example in our school staff is very disciplined and tells children about good and bad things l so that children learn good manners.
Best way to explain dear meaning in Urdu? Express
Dear meaning Urdu is lovely or fair For example, Pakistan is a dear country for Pakistanis and Muslims want to sacrifice their lives for it. And if anyone looks at it with a bad eye, he will fail.
پیلوک کا اردو میں مطلب نا فچہ یا کمر کے نچلے حصے کی ہڈی سے متعلق ہےمثال کےا نسان الا کی بنائی ہوئی مخلوق ہے اور اس کی ہر چیز ایک نعمت ہے یہ عضو بھی ایک انسان کے لئے ایک نعمت ہےپیلوک انفلیمیٹری ایک بیماری ہے جو عورتوں میں پائی جاتی ہے پیلوک کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں
جسٹیفائڈ کا اردو میں مطلب ہے جائز، قابل قبول وجہ یا صحیح ثابت کرنا مثال کے طور پر علی کواپنی کلاس میں اسسائنمنٹ ملی جس کا ٹائٹل اس نے بہت ہی اچھے طریقے سے لوگوں کو بتایا لوگوں کے سامنے پیش کیا لوگوں نے اس کو بہت ہی سراہا اور اس کی تعریف کی اردو میںجسٹیفائڈ کے معنی سمجھانے کا خوشگوار طریقہ؟ ایکسپریس
ویلر کا مطلب بہادری یا جرات مندی ہے مثال کے طور پر علی بہت بہادر انسان ہے اس کی بہادری کے جوہر اس کے شہر میں پھیلے ہوئے ہیں اور وہ ایک نڈر اور کامیاب انسان بن چکا ہے اور مزید آگے بڑھنا چاہتا ہےاور کامیابی سے ہمنکنار ہونا چاہتا ہے لفظ ویلر کے معنی معلوم کرنے کے راز؟ تفصیل سے بیان کریں
اس کا اردو میں مطلب حملے کی زد میں آنا یا کمزور پڑ جانا ہے۔ مثال کے طور پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ ہماری بہادر فوج نے دشمن کا مقابلہ کرکے دشمنوں کو حملے کی زد میں لے لیا اور شکست دی۔ اس میں فوج نے دشمن کو حملے کی زد میں لیا تو شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔ حملے کی زد میں آنے کا کیا مطلب ہے؟ مثال دے کر وضاحت کریں۔
ڈیزائن کا اردو میں مطلب ہا کا تیار کرنا یا نہ ہونا تیار کرنا ہے مثال کے طور پر علی نے اپنے کمرے میں ایسے بہت سے خاکے تیار کیے ہیں جن کو لوگ دیکھتے ہیں اور لوگوں کو دیکھ کر متاثر ہوتے ہیں اور پھر اپنے لیے بھی وہ اس طرح کے ڈیزائن کمرے میں بناتے ہیں اردو میں ڈیزائن کے معنی بیان کرنے کا انوکھا طریقہ؟ بتائیں
پرسنل کا اردو میں مطلب ہے افراد،حکم ماننے والوں کا گروہ یا عملہ مثال کے طور پر اج کل بہت سے افراد معاشرے میں کامیاب نہیں ہیںکیونکہ وہ اپنے معاشرے میں وہ قوانین اور ضابطے نہیں اپناتے جو ایک کامیاب معاشرے کے ہوتے ہیںاسی وجہ سےوہ ناکام رہتے ہیں پرسنل کا اردو میں مطلب بتاانے کا انوکھا طریقہ؟بتائیں
انسکرپشن کا اردو میں مطلب کندہ کاری ، کتبہ یا نقش کاری ہے مثال کے طور پر علی ایک اتنا اچھا نقش نگار ہے کہ اس کی نقش کاری سے متاثر ہو کر لوگ اس سے اپنا کام کرواتے ہیں اس طرح علی کو بھی فائدہ ہو جاتا ہے اور لوگ اس کے کام جوہر کو دیکھ کر حیران ہوتے ہیں انسکرپشن کو اردو میں بتانے کا خوشگوار طریقہ بیان کریں؟
سٹارچ کا اردو میں مطلب نشاستہ، کلف یا ماوا ہےاس سے مراد ایک سفید بو کے بغیر اور بے ذائقہ کیمیکل ہے جو پودوں کے بافتوں، پھلوں، کندوں، جڑوں اور پودوں کے تنے کے گڑھے میں پایا جاتا ہے، خاص طور پر مکئی، آلو، گندم اور چاول وغیرہ میں۔ سٹارچ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں
ایریئرکااردومیں مطلب بقایا یا اس سے مراد باقی حصہ ہے مثال کے طور پر بندہ اپنا حساب کتاب ٹھیک کر رہا ہے لیکن باقی جو مذدوروں کا حصہ ہے اس میں نا انصافی کر رہا ہے۔ایک مثال یہ ہے کہ بندے کی کتاب کا باقی حصہ ادویات کے علم پر مشتمل ہے۔ اییر کااردو میں کیا مطلب ہے؟مثال دیں۔
انٹرم کا اردو میں مطلب ہے درمیانہ عرصہ یاعبور کرنا مثال کے طور پر سائنس نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس نے اپنا اتناعرصہ عبور کر لیا ہے کہ لوگوں کے دلوں میں گھر بنا لیا ہے لوگ اس کے بغیر اب ادھورے ہیں اس کی ایجاد نے انسان کوبہت زیادہ فائدہ دیے ہیں اردو میں انٹرم کے معنی سمجھانے کا انوکھا طریقہ؟بتائیں
No comments:
Post a Comment