Unique way to explain Dicky meaning in Urdu?
Dicky meaning in Urdu is bad or rotten for example, the shopkeeper sold bad and rotten fruits to earn money and earned a lot of money.
اردو میں ڈکی کے معنی سمجھانے کا انوکھا طریقہ؟ ایکسپریس
ڈکی کا اردو میں مطلب خراب یابوسیدہ ہے مثال کے طور پر دکاندار نے پیسے کمانے کے لیے خراب اور بوسیدہ پھلوں کو بیچا اور بے انتہا پیسہ کمایا
Dicky meaning in English
Dicky meaning in Urdu
Dicky birds meaning in Urdu
Dicky meaning in Hindi
dicker meaning in Urdu
Dicky meaning in Sindhi
duck life meaning English
Unique guidance about commute meaning in Urdu? Explain
Commute meaning in Urdu is to travel, to pay or to change place. For example, Ahmed does not like to be in any one place, he looks for opportunities to commute place with excuses and lives like this, which is a very bad thing.
Best way to explain entering meaning in Urdu?
Entering meaning in Urdu is to come inside For example, when the teacher enters the class, the students stand up for him and the teacher himself enters the class, first greets to students and gives prayers to them.
What is Anaya meaning Urdu? Give an example
Anaya meaning Urdu is protector or guardian. In this example, Allah is guardian of our people in the world. AND Allah is Merciful / beneficial who teaches us the right way to live in the whole world. The Guardian word is mostly used for Allah Almighty.
What is the meaning of intense in Urdu? Explain
Intense meaning in Urdu is high, more intense or hot. For example, the weather of Mars is very hot and intense. In this season, people are not even recognized and the houses of people are not recognized even , people cannot bear it.
How to find the meaning of preliminary in Urdu? Explain
Preliminary meaning in Urdu is as early, example, the child should be brought up in the early period in such a way that he would become bold, a hardworking and courageous person and in this way he can face every difficulty of his life
Best way to explain dear meaning in Urdu? Express
Dear meaning Urdu is lovely or fair For example,
Pakistan is a dear country for Pakistanis and Muslims want to sacrifice their lives for it. And if anyone looks at it with a bad eye, he will fail.
Best way to explain fritters meaning in Urdu? Express
Fritters meaning in Urdu is fritters a small dish of potatoes for example when it rains people make different kinds of food and fritters in their homes and eat them and in this way they enjoy the rain.
What is Urdu meaning of entrepreneur? Explain
Urdu meaning of entrepreneur: one who runs a business organization. So the person who runs the business organization, he is the owner of his business organization. For example, a person is running his business efficiently. Entrepreneur means managing.
Pleasant way to explain ridiculous meaning in Urdu? Express
Ridiculous meaning in Urdu is stupid or unreasonable. For example, Ahmad's behavior in his class is very ridiculous. All the students are very fed up with his behavior and abuse him and no one speaks to him.
Pleasant way to explain meaning of inscription in Urdu?
Inscription meaning in Urdu is engraving, writing or carving for example, Ali is such a good engraver that people are inspired by its engraving and use it, thus Ali gets benefit from it. People are surprised to see the essence of his work.
اینٹرنگ کا اردو میں مطلب ہے داخل ہونا اندرآنا مثال کے طور پر استاد جب بھی کلاس میں داخل ہوتا ہے طالب علم اس کے لیے کھڑے ہو جاتے ہیں اور استاد کلاس میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے اپنے طلبہ کو سلام کرتا ہے اور ان کو دعائیں دیتا ہے اردو میں اینٹرینگ کا مطلب سمجھانے کا بہترین طریقہ؟بتائیں
لیور کا اردو میں مطلب ورغلانا ،ترغیب دینا یا لالچ ہے مثال کے طور پر آج کل انسان کسی بڑی چیز کو حاصل کرنے کی لالچ می چھوٹی چیز کو چھوڑ دیتے ہیں اور پھر اس چیز کا ان کو نقصان ہوتا ہے اور وہ پھر چھوٹی چیز سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ناکام ہو جاتے ہیں اردو میں لالچ کے معنی ظاہر کرنے کا انوکھا طریقہ؟ وضاحت کریں
انٹیگونسٹ کا اردو میں مطلب مخالف، حریف یا دشمن ہےمثال کے طور پر کہانی میں ہیرو نے بہت بہادری سے اپنے محالف کا مقابلہ کیا اور اپنی محبوبہ کو اس سے حاصل کیا اور کہانی کےاختتام پر ایک کامیاب ،بہادر اور محنتی انسان ہونے کا ثبوت دیا۔ اردو میں انٹیگونسٹ کا کیا مطلب ہے؟ وضاحت کریں۔
ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے مثال کے طور پر بندہ اپنے باپ کا پیسہ اڑا رہا ہے اور اس کو اپنے باپ کے باپ کی عزت کی کوئی پروا نہیں وہ اپنی زندگی میں اتنا مگن ہو گیا ہے کہ وہ گھٹیا بن چکا ہے اور نہ تو اپنے باپ کا کہنا مانتا ہےاور نہ اسے کچھ سمجھتا ہے۔ ولگر کا اردو میں مطلب گھٹیا ہے ؟مثال دیں
اردو میں فج کا مطلب ہے جھوٹی کہانی کہنا مثال کے طور پر دادی امی اپنے بچوں کو جھوٹی کہانیاں سنا کر ان کا دل بہلاتی ہیں اور بچے ان کہانیوں سے خوش ہوتے ہیں اردو میں فج کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ بیان کریں
ایپیڈیمک کا اردو میں مطلب ہےو بائی بیماری مثال کے طور پر اج کل ہیضہ کی بیماری بہت عام ہو چکی ہے لوگ اس بیماری کا بہت شکار ہو رہے ہیں اس وبائی بیماری نے لوگوں کو بہت پریشان کیا ہوا ہے لوگ اس بیماری کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو رہے ہیں اردو میں ایپیڈیمک کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ؟ ایکسپریس
لاڈز کا اردو میں مطلب تعریف کرنا یا حمد ہے مثال کے طور پر آج کل بہت سے لوگ ایسی حمد بیان کر رہے ہیں جس میں اللہ تعالی کی تعریف کواتنے اچھے طریقے سے بیان کیا ہے کہ پڑھنے والے کے دل کو سرور مل جاتا ہے اور وہ اس میں مصروف ہو جاتا ہے اردو میں لاڈ کے معنی سمجھانے کا بہترین طریقہ کیاہے؟بیان کریں
انکارنیشن کا اردو میں مطلب مجسم ،زندہ نمونہ ،اوتار یا انسانی شکل ہے مثال کے طور پر اللہ تعالی نے انسانوں کے لیے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی انسانی شکل میں ایک ایسا عملی نمونہ پیش کیا ہے تاکہ لوگ ان کی پیروی کرتے ہوئے اپنی زندگی گزاریں انکارنیشن کی وضاحت کرنے کے سب سے مشہور طریقے؟ بیان کریں
پروپرائٹر کا اردو میں مطلب ہے مالک، ملکیت رکھنے والا یا صاحب جائیداد مثال کے طور پر اج کل بہت لوگ جائیداد کا کام کر رہے ہیں جائیداد لیتے ہیں اور اس کو بیچتے ہیں یہ صاحب جائداد اس طرح لوگوں سے پیسہ کما رہے ہیں اور بہت ہی کامیاب زندگی گزار رہے ہیں پروپرائٹر کا اردو میں مطلب بتانے کےلیئےبہترین ٹپس؟ بتائیں
فری لانسنگ کا اردو میں مطلب ملازمت کام کرنا ہے ،یعنی گھررہ کر بغیر ملازمت کے پیسہ کمانا ہے۔ مثال کے طور پر آج کل ایسی بہت سی کمپنیاں کام کر رہی ہیں جو گھر بیٹھ کر کام کرنے والے کو پیسہ دے رہی ہیں۔بہت سے لوگ ان کمپینوں میں فری لانسنگ کررہے ہیں۔ فری لانسنگ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟
No comments:
Post a Comment